"محمد مہدی عاکف" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: یوآرایل کی آرکائیو سازی |
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 15:
|term_end = جنوری 2010
}}
'''محمد مہدی عاکف''' ([[عربی زبان]]: {{lang|ar| محمد مهدى عاكف}}) (جولائی 12، 1928 – ستمبر 22، 2017ء) [[اخوان المسلمون]] کے 2004ء سے 2010ء تک سربراہ رہے، یہ ایک مصری اسلامی سیاسی تحریک ہے۔ عاکف مہدی ساتویں "مرشد عام" ([[عربی زبان]]: {{lang|ar| مرشد العام}}) تھے، اس عہدے پر وہ اپنے پیشرو [[مامون الہضیبی]] کی موت کے بعد فائز ہوئے تھے۔ عاکف کو 4 جولائی 2013ء کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔<ref>{{cite web|url=http://english.ahram.org.eg/NewsContent/1/64/75721/Egypt/Politics-/Former-Brotherhood-supreme-guide-Akef-arrested-۔aspx|title=سابقہ اخوان المسلمون مردشد عام عاکف مہدی گرفتار|work=اہرام آن لائن|date=4 جولائی 2013|accessdate=4 جولائی 2013|
== ابتدائی زندگی ==
سطر 26:
== ذاتی وندگی ==
مصری حکام نے [[2013ء مصری فوجی تاخت|2013ء میں فوجی تاخت]] کے بعد قید کی سزا دیدی تھی۔ ان کی ضعیفی و خراب صحت کے باوجود ان کو جیل میں بھی تنہائی کی سزا تھی، وہ سب سے الگ تھلگ تھے، ان کی بیٹی نے تصدیق کی کہ ہفتے میں صرف ایک بار ملاقات کی اجازت تھی۔<ref>{{Cite web|url=http://ikhwanweb.com/article.php?id=31411|title=Former Muslim Brotherhood Leader’s Health Deteriorates in Prison Hospital|last=|first=|date=|website=|dead-url=|access-date=|
== وفات ==
22 ستمبر 2017ء کو 89 سال کی عمر میں جیل ہی میں وفات پائی۔<ref>{{Cite web|url=http://www.enca.com/life/former-egypt-brotherhood-leader-akef-dies-aged-89|title=Former Egypt Brotherhood leader Akef dies aged 89|website=www.enca.com|language=en|access-date=2017-09-22|
== مزید دیکھیے ==
|