"موسیٰ جاوید چوہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: درستی املا ← سنبھال؛ تزئینی تبدیلیاں
(2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7)
م (خودکار: درستی املا ← سنبھال؛ تزئینی تبدیلیاں)
 
== تعلیم ==
موسی جاوید چوہان نے درج ذیل ماسٹرز ڈیگریز کیے ہیں:
* International Relations & Diplomacy
* English Literature
* History
* Defense & Strategic Studies
* Political Science
2001-2003ء موسی جاوید چوہان [[فرانس]] میں [[پاکستان]] کے صفیر تھے اور [[یونیسکو]] میں پاکستان کے نمائدے۔ 1997-2001ء وہ [[ملائیشیا]] میں پاکستانی صفیر رہے۔ اس سے پہلے انہوں نے کئی ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں [[اسکاٹ لینڈ]]، [[جمہوریہ گنی|گنی]] اور [[ایران]] شامل ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے [[اقوام متحدہ]] میشن میں 1986-1989ء شرکت کی۔
 
انہوں نے پاکستان کے دفتر خارجہ میں ملازمت 1971ء میں شروع کی اور اعلی عہدہ سمبھالےسنبھالے مثلآ:
* Special Secretary Foreign Affairs
* Director-General South Asia
* Director-General Americas
* Director-General Foreign Minister's Office
* Director General Foreign Service Academy
* Director Foreign Secretary's Office
* Director Afghanistan
111,638

ترامیم