"نیفیو ریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

50 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:نیشنلسٹ ڈیمکریٹک پروگریسو پارٹی)
(2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7)
'''نیفیو ریو''' (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی [[سیاست دان]] ہیں۔ وہ بھارتی ریاست [[ناگالینڈ]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ چار مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہیں۔ وہ [[لوک سبھا]] حلقہ ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔
 
وہ ناگالینڈ اسمبلی میں پہلی مرتبہ سنہ 1989ء کو [[انڈین نیشنل کانگریس]] کی ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ وہ مختلف عہدوں پر فائز رہے اور اس وقت کے وزیر اعلیٰ [[ایس سی جمیر]] سے ناگا مسئلے پر اختلافات کی وجہ نومبر 2002ء میں اسمبلی اور انڈین نیشنل کانگریس کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے تھے۔<ref name="حوالہ 1">{{cite web|url=https://www.ndtv.com/india-news/know-all-about-incumbent-neiphiu-rio-the-new-chief-minister-of-nagaland-1821287|title=All About Neiphiu Rio, Nagaland's Chief Minister For Fourth Term|publisher=| archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181226111629/https://www.ndtv.com/india-news/know-all-about-incumbent-neiphiu-rio-the-new-chief-minister-of-nagaland-1821287 | archivedate = 2018-12-26 دسمبر |access-date=2018-11-20|url-status=live}}</ref>
 
== ابتدائی زندگی ==
 
== کامیابیاں ==
نیفیو ریو نے ملک میں پہلی موسقی کی صنعت، میوزک ٹاسک فورس کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہیں سنہ 2007ء میں [[کولکاتا]] میں زبردست سیاسی خدمات اور قیادت کے صلے میں [[مدر ٹریسا]] ملینیم ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔<ref>{{cite web|url=http://news.oneindia.in/2007/05/01/rio-receives-mother-teresa-award-1178008637.html|title=Nagaland: Rio receives Mother Teresa award|date=1 مئی 2007|website=www.oneindia.com| archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181226111631/https://www.oneindia.com/2007/05/01/rio-receives-mother-teresa-award-1178008637.html | archivedate = 2018-12-26 دسمبر |access-date=2018-11-20|url-status=live}}</ref>
 
== نجی زندگی ==