"جماع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
جماع کا لفظ [[عربی]] اساس جمع سے اخذ کیا جاتا ہے اور اس کے معنی جمع ہو جانا یا باہم ملنا کے ہوتے ہیں جبکہ اس باھم ملنے سے عمومی طور پر مراد جنسی طور پر ملنے کی ہوتی ہے۔،<ref>ایک لغت آن لائن میں [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=6801 لفظ جماع کا مفہوم]۔</ref> اسی مفہوم کو عام طور پر جنسی روابط، مباشرت، ہم بستری وغیرہ کے ناموں سے بھی اختیار کیا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ الفاظ نسبتا{{دوزبر}} سخت و معیوب ہیں لہذا طبی و دیگر ویکیپیڈیا کے مضامین میں '''جماع''' کی اصطلاح کو منتخب کیا گیا ہے جس کو انگریزی میں sexual intercourse اور [[طب]] میں coitus یا پھر copulation بھی کہا جاتا ہے۔ اور طبی تعریف کی رو سے [[مؤنث]] و [[مذکر]] کے مابین ایسا رابطہ کے جس میں مذکر کے جسم سے منی (sperm) کا انتقال، مؤنث کے جسم کی جانب واقع ہو جماع کہلایا جاتا ہے۔<ref>ایک طبی لغت میں [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/two/000024176.htm لفظ copulation کا اندراج]۔</ref> جماع کے برعکس، [[جنس|جنس (sex)]] ایک ایسا لفظ ہے جو متعدد استعمالات رکھتا ہے؛ طب میں عام طور پر جنس سے مراد مؤنث یا مذکر صنف کی لی جاتی ہے۔<ref>طب میں لفظ [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/seven/000096351.htm sex کا مفہوم]۔</ref> جبکہ جنس کا لفظ، بلا تفریقِ جنسِ مؤنث و مذکر، دو (یا دو سے زائد) افراد کے درمیان اس قسم کے کسی بھی رابطے یا تعلق ظاہر کرتا ہے کہ جسمیں دونوں یا کسی ایک کے [[تولیدی اعضاءاعضا]] کو تحریک ملے<ref>ایک عمومی لغت میں [http://www.bartleby.com/61/96/S0299600.html sex کے معنی] (اندراج 4)۔</ref>
[[فائل:Paul Avril - Les Sonnetts Luxurieux (1892) de Pietro Aretino, 2.jpg|تصغیر|جماع کا معروف طریقہ]]
[[فائل:Indiaerotic8.jpg|تصغیر|ہندوستانی شاہی جوڑے کا انداز ہمبستریہم بستری]]
 
== مزید دیکھیے ==
* [[تولیدی نظام]]