"عبدالغفار تبسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

درستی املا, اضافہ سانچہ/سانچہ جات, غیر ضروری مواد کا اخراج
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(درستی املا, اضافہ سانچہ/سانچہ جات, غیر ضروری مواد کا اخراج)
{{خانہ معلومات مصنف/عربی|}}
[[File:Abdul Ghaffar Tabassum, poet speaks in a literature festival.jpg|thumb|عبدالغفار تبسم]]
'''عبدالغفار تبسم''' ([[انگریزی]]:Abdul Ghaffar Tabassum) [[پاکستان]] کے [[صوبہ سندھ]] میں پیدا ہونے والے [[سندھی زبان]] کے معروف شاعر ہیں۔ اس کی بہت کتابیں شایعشائع ہوئی ہیں۔<ref>https://www.bbc.com/urdu/news/story/2003/10/printable/031031_udairolal_sufi_as.shtml </ref>
<ref>http://m.dunya.com.pk/index.php/city/karachi/2019-01-11/1367967 </ref>
 
==حالات زندگی==
عبدالغفار تبسم 20 نومبر 1951 کو قادر بخش بھٹی کے گھر میں، سندھ کے [[ضلع لاڑکانہ]] کی تحصیل رتو دیرو کے گائوںگاؤں میرپور بھٹو میں قادر بخش بھٹی کے گھر میں پیدا ہوئے۔<ref>http://encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D8%AA%D8%A8%D8%B3%D9%85%20%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%BA%D9%81%D8%A7%D8%B1%20%DA%80%D9%BD%D9%8A </ref>
 
==تعلیم==
تبسم نے پرائمری تعلیم نئوں دیروڈیرو اور گڑھی یاسین میں حاصل کی۔ سیکنڈری تعلیم گورنمینٹگورنمنٹ ہائی اسکول نئوں دیروڈیرو سے 1966 میں مکمل کی۔ 1972 میں ڈگری کالیجکالج لاڑکانہ میں سے کامرس میں گریجوئیشنگریجویشن کی اور 1974 میں ایم ایاے بین الاقوامی تعلقات کی ڈگری [[جامع سندھ یونیورسٹی]] [[جامشورو]] سے حاصل کی۔<ref>https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=16784&BookPageID=383238&BookPageTitle=Abdul%20Ghaffar%20Tabassum </ref>
 
==ملازمت==
تبسم 1972 میں ٹیچر مقرر ہوئے۔پھر کچھ عرصہ فیملی پلاننگ افسر رہے۔ 1973 یو بی ایل بئنکبنک میں نوکری کی۔ 1975 سے پی آئی اے میں ملازم بنے۔ 1981 میں نوکری سے نکالے گئے۔ 1981 سے 1987 تک نئوں دیروڈیرو مینسپلمیونسپل کامیٹیکمیٹی کے چیئرمین رہے۔ 1990 سے پی آئی اے کی ملازمت دوبارہ بحال ہوئی اور یہیں سے رٹایررٹائر ہوئے۔
 
==ادبی خدمات==
تبسم نے شاعری کا آغاز 1965 میں کیا۔ 1981 سے 1983 تک [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک]] [[کراچی]] سینٹر کے سندھی زبان میں پروگرام 'سندھ سینگار' کے کمپیئر رہے۔ اس نے سندھی فلم 'برسات جی رات' میں ہیرو کا اور فلم 'سہنا سائیں' میں ولین کا کردار ادا کیا۔ تبسم کی شاعری [[منظور سخیرانی،سخیرانی]]، [[صادق فقیر،فقیر]]، تعمیر حسین اور دوسرےدیگر نامور گلوکاروں نے گائی ہے۔ اس نے شاعری کے حوالے سے بڑی پذیرائی حاصل کی ہے۔<ref>https://sindhsalamat.com/threads/571/ </ref>
 
==کتب==
*گلن جہڑا گل شاعری 1976
 
*شفق وارا چھانورا، شاعری، 1982
 
*زندگی تنہنجا رنگ ہزار، 1994
 
*سوچوں صحرا سراب، 1995
 
*نینن جے آگر میں، 1996
 
*مٹی جا سر، 1999
 
*تنہا کندھی مسافر، 1999
 
*ابھ ہیٹھاں اجارا گیت لچھن، 2001
 
*موسیقی، موسم تبسم، 2003
 
*سج آرسی میں، 2005
 
*پل جھومے جھول میں، 2006
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
 
[[زمرہ:پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
[[زمرہ:سندھی شعرا]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع لاڑکانہ کی شخصیات]]
20,659

ترامیم