"کارگل جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Pravega (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 42:
 
==== پرویز مشرف کا متنازع کردار ====
سابق پاکستانی جنرل و صدر [[پرویز مشرف]] کا کردار کارگل جنگ کے حوالے سے منتازعہ رہا ہے۔ پرویز مشرف نے بھارت کے ایک ٹیلی ویژن چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ کارگل کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کے سبب ہی کشمیر کے مسئلے پر بھارت پاکستان سے مذاکرات کے لیے رضامند ہوا تھا۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اس کی وجہ سے نئی دہلی کے روئیے میں تبدیلی آئی تھی اور وہ مذاکرات کے ذریعے [[کشمیر]] کے تنازعے کے حل کے لیے تیار ہوا تھا۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.voanews.com/urdu/news/musharraf-kargil-24july2009-51572872.html |title=وائس آف امریکا |access-date=2012-02-06 |archive-date=2012-02-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120206010617/http://www.voanews.com/urdu/news/musharraf-kargil-24july2009-51572872.html وائس|url-status=live آف امریکا]}}</ref>
 
بھارتی فوج کے سابق سربراہ [[وی پی ملک]] نے کہا کہ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کارگل جنگ کے بارے میں جھوٹ بولا۔ انھوں نے کہا کہ کارگل جنگ کے بارے میں پرویز مشرف نے مسلسل اپنے بیانات تبدیل کیے۔ انھوں نے کہا کہ پہلے مشرف نے کہا تھا کہ کارگل میں فوج کی بجائے مجاہدین لڑ رہے ہیں، اس کے بعد مشرف نے تسلیم کیا کہ کارگل جنگ فوج نے لڑی۔ کارگل کے ذریعے کشمیر کے مسئلے کو عالمی سطح پر دوبارہ اجاگر کرنے کے پرویز مشرف کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کارگل میں پاکستانی فوجیوں کی ہلاکتوں کو پاکستان نے تسلیم نہیں کیا اور ان کی لاشیں وصول کرنے سے انکار کر دیا۔ [http://www.urdupoint.com/muusharraf_in_sprim_cort/News43-10-99-103680.html اردو پوائنٹ]
سطر 61:
* [http://www.thenews.com.pk/daily_detail.asp?id=110941 کارگل کے نو سال][[دی نیوز]]
* [https://archive.is/20121209074344/www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=story_25-7-2004_pg3_4 پوسٹ کارڈ یو ایس اے: ہر جگہ، کارگل کارگل - پاکستان ڈیلی ٹائمز]
* [httphttps://web.archive.org/web/20071012085214/http://www.saag.org/papers13/paper1231.html کارگل جنگ کے پاکستان پر اثرات]
* {{یوٹیوب|i160fH2IUxY|کارگل جنگ سے متعلق یو ٹیوب پر ایک ویڈیو}}
* {{یوٹیوب|tRUvNsoe2ZA-ٹائیگر|ہل، یو ٹیوب پر ایک اور ویڈیو}}