"کوکنی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 32:
|notice2 = IPA
}}
'''کونکنی''' ایک ہند-آریائی زبان ہے، جو بھارت کے مغربی ساحلی علاقے میں بولی جاتی ہے۔ یہ بھارت کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔<ref>{{cite web | url = http://censusindia.gov.in/Census_Data_2001/Census_Data_Online/Language/parta.htm | title = Distribution of the 22 Scheduled Languages- India/ States/ Union Territories – 2001 Census | archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20190107041754/http://censusindia.gov.in/Census_Data_2001/Census_Data_Online/Language/parta.htm%20 | archivedate = 72019-01-07 جنوری| 2019access-date = 2014-11-02 | url-status = dead }}</ref> اور ریاست [[گووا]] کی سرکاری زبان ہے۔ ریاست مہاراشٹرا میں بھی ایک اقلیتی زبان کی حیثیت سے جانی اور پہچانی جاتی ہے۔ اسی طرح کرناٹک اور کیرلا ریاستوں میں بھی ایک اقلیتی زبان ہے۔<ref name=indo>{{cite book|last=Cardona,Jain|first=George,Dhanesh|title=The Indo-Aryan Languages|year=2007|publisher=Routledge|isbn=0-415-77294-X |isbn=9780415772945|pages=1088 pages(see page:803–804)}}</ref> دادرا اور ناگر حویلی علاقوں میں بھی بولی جاتی ہے۔<ref name="حوالہ 1">{{cite book|last=Cardona,Jain|first=George,Dhanesh|title=The Indo-Aryan Languages|year=2007|publisher=Routledge|isbn=0-415-77294-X, 9780415772945|pages=1088 pages(see page:834)}}</ref> کونکی بولی [[بھارت]] کے مغربی ساحلی علاقوں میں بولی جانے والی زبان ہے۔ خاص طور پر اس زبان کے بولے جانے والے علاقے کو کونکن علاقہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ علاقہ ریاست [[مہاراشٹر]] کے مغربی ساحلی علاقے اور ریاست [[گووا]] کے جملہ علاقے کو ملا کر کہا جاسکتا ہے۔
کونگن علاقہ گجرات کے جنوبی حصہ سے شروع ہوکر کرناٹک کے منگلور تک جاتا ہے۔ تقریباً اس علاقے کی ساحلی لمبائی 650 کلو میٹر ہے۔ کیرلا کے کچھ شمالی حصہ بھی شامل کیے جاسکتے ہیں۔