"کٹورا بھر خون (1920ء ہندی فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 25:
| gross =
}}
1920ء میں ہدایت کار '''[[شری ناتھ پٹناکر]] ''' کی فلم '''کٹورا بھر خون''' سینما گھروں کی زینت بنی۔ اس فلم کے اداکاروں میں ٹرمبک راؤ پردھان، تارا کورے گاؤنکر، بابا ویاس اور کے جی گوکھلے شامل تھے۔ اس فلم کے فلمساز شری ناتھ پٹناکر اور دوارکاداس سمپت تھے اور فلم کی کہانی موہن لال جی ڈیو نے لکھی۔<ref name="حوالہ 1">{{cite book|last1=Gokulsing|first1=K. Moti |last2=Dissanayake|first2=Wimal |title=Routledge Handbook of Indian Cinemas|url=https://books.google.com/books?id=djUFmlFbzFkC&pg=PA90|accessdate=16 July 2015|date=17 April 2013|publisher=Routledge|isbn=978-1-136-77284-9|pages=90–|chapter=Gujarati Cinema by Amrit Gangar| archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20190107042222/https://books.google.com/books?id=djUFmlFbzFkC&pg=PA90 | archivedate = 7 جنوری 2019 -01-07|url-status=live}}</ref> اس فلم ”کٹورا بھر خون“ کے فلمساز شری ناتھ پٹناکر''' (؟-1941ء) ایک کامیاب ہندوستانی فلم ساز، ہدایت کار اور سنیما کی اہم شخصیت تھے۔ یہ [[بھارتی سنیما|ہندوستانی سنیما]] کی سرخیل شخصیات میں شمار ہوتے ہیں
 
== اداکار ==