"جمعیۃ علماء ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ حوالہ
سطر 26:
|website =jamiatulama.in
}}
'''جمعیۃعلمائےہند''' کا قیام [[1919ء]] میں [[شیخ الہند مولان محمودحسن عثمانی دیوبندی]] شاگردوں اور معاونین کے ذریعے فکرِ امدادی، فکرِ قاسمی اور فکرِ رشیدی کی بنیادوں پر عمل میں آیا۔ ان اکابر میں [[شیخ الاسلام مولانا سیدحسین احمد مدنی]]، [[ثناء اللہ امرتسری|شیخ الاسلام مولانا ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری]]'''،<ref name="mahbub2">{{cite book|title=تاریخ دار العلوم دیوبند (جلد 2)|author1=[[سید محبوب رضوی]]|first=|publisher=ادرہ احتمام، [[دار العلوم دیوبند]]|year=|isbn=|edition=1981|location=|page=45-46|pages=|language=English|translator=پروفیسر مرتض حسین ایف قریشی|chapter=مولانا ابوالوفا ثناء اللہ امرتسری}}</ref><ref name=":1">شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری کا سفرنامہ حجاز، از مولانا سعید احمد چنیوٹی، ص 11</ref>''' [[سحبان الہند مولانا احمد سعید دہلوی]]، [[مفتی اعظم مفتی کفایت اللہ دہلوی]]، [[مفتی محمد نعیم لدھیانوی]]، [[مجاہدملت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی]] اور [[مولانا عبدالباری فرنگی محلی]] کے نام شامل ہیں۔
 
== حوالہ جات ==