"خراسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 4:
 
== جغرافیہ ==
قدیم خراسان میں شمال مغربی [[افغانستان]] کا علاقہ شامل تھا۔ خراسان مشرق میں [[بدخشاں]] تک پھیلا ہوا تھا اور اس کی شمالی سرحد [[آمودریا|دریائے جیحوں]] اور [[خوارزم]] تھے۔ مختلف ادوار میں [[نیشاپور]]، [[مرو]]، [[ہرات]] اور [[بلخ]] اس کے [[دار الحکومت|دارالحکومت]] رہے۔ آج کل اس کا صدر مقام [[مشہد]] ہے۔ جبکہ مشرقی خراسان مع [[ہرات]] شہر [[افغانستان]] کی حددو میں شامل ہے۔ اس کے مشرق میں افغانستان شمال میں روس جنوب میں کرمان اور سیستان اور مغرب میں اصفہان اور جرجان واقع ہیں۔<ref>شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1108،مشتاق بک کارنرلاہور</ref>
 
== تاریخ ==