"آکاش وانی (ریڈیو ناشر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بین الاقوامی نشر کار
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 10:
|founder = [[بھارت سرکار]]
|slogan =
|motto = بہوجن ہِتایا بہوجن سُکھایا<ref>{{cite web |url=http://allindiaradio.gov.in/Profile/Mission |title=Mission Of AIR| |archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181224193129/http://allindiaradio.gov.in/Profile/Mission%20 | archivedate = 2018-12-24 دسمبر|access-date=2014-10-20 |url-status=live 2018}}</ref>
|market_share =
|license_area =
سطر 45:
[[فائل:Akashvani Bhavan in New Delhi.jpg|بائیں|تصغیر|250px|آل انڈیا ریڈیو کے ہیڈکوارٹرز، نئی دہلی۔ بلڈینگ کامپلیکس کی تصویر، مہ ٹاؤر۔]]
'''آل انڈیا ریڈیو''' ( '''All India Radio''') - ('''AIR'''), سرکاری طور پر 1956 '''''آکاش وانی ''''' (ادبی طور پر اس کا نام “آسمانی آواز“ رکھا گیا۔ یہ بھارت کا ایک قومی عوامی نشریاتی ادارہ ہے جو پرسار بھارتی کا ایک جُز ہے۔
اس ادارہ کا قیام 1930 میں ہوا۔<ref name=Milestones>{{cite web |url=http://allindiaradio.gov.in/Profile/Milestones |title=Milestones of AIR (official website) |publisher=All India Radio |accessdate=13 January 2013 | archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181224193127/http://allindiaradio.gov.in/Profile/Milestones%20 | archivedate = 2018-12-24 دسمبر|url-status=live 2018}}</ref> آل انڈیا ریڈیو، پرسار بھارتی کے عوامی ٹیلی ویژن بروڈکاسٹر [[دوردرشن]] کا ہی ایک جز ہے۔ آل انڈیا ریڈیو دنیا کے سب سے بڑے ریڈیو بروڈکاسٹنگ نیٹورکس میں سے ایک ہے۔ اس کا ہیڈکوارٹر “آکاش وانی بھون“ [[نئی دہلی]] میں واقع ہے۔ آکاش وانی کے دیگر گھر، ڈراما سیکشن، ایف۔ ایم۔ سیکشن، قومی سرویس دوردرشن کیندر دہلی کے دفاطر بھی اسی آکاش وانی بھون کے کامپلیکس میں موجود ہیں۔ ایم۔ وی۔ گوپالاسوامی نے میسور 1936 میں اس آل انڈیا ریڈیو کو “آکاش وانی“ نام دیا۔
 
== مزید دیکھیے ==