"ان سائیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

25 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
(1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7)
'''ان سائیٹ''' {{دیگر نام|انگریزی=InSight}} ایک روبوٹک سطح نشین فضا پیما ہے، جسے خصوصی طور پر سیارہ [[مریخ]] کی اندرونی فضا اور سطح کی گہرائی میں تحقیق کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ فضا پیما 5 مئی 2018ء کو بوقت 11:05 بجے [[امریکا کے شہروں کی فہرست|امریکی شہر]] [[کیلی فورنیا]] سے روانہ ہوا تھا اور حسب توقع 26 نومبر 2018ء کو سطح مریخ پر پہنچ گیا۔اس دوران میں ان سائیٹ نے 48 کروڑ 50 لاکھ کلومیٹر (485 ملین کلومیٹر) کا فاصلہ طے کیا تھا۔ ان سائٹ نے وہاں پہنچتے ہی اپنے تحقیقی کام کا آغاز کر دیا ہے۔
اس خلائی مشن پر 83 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی تھی۔ <br/>
مجموعی طور پر یہ ناسا کی جانب سے مریخ کی سطح پر کامیابی سے اترنے والا آٹھواں مشن ہے۔<ref>{{cite web|url=https://www.dawnnews.tv/news/1092179/|title=ناسا کا ’انسائیٹ‘ کامیابی سے مریخ کی سطح پر اتر گیا|first=ویب|last=ڈیسک|date=27 نومبر 2018|publisher=| archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181224230815/https://www.dawnnews.tv/news/1092179/ | archivedate = 2018-12-24 دسمبر |access-date=2018-11-27|url-status=live}}</ref>
 
== حوالہ جات ==