"اکنینی ناگ ارجن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 12:
| relatives = [[سامنتھا اکنینی]] (بہو)
| family = see [[Daggubati-Akkineni Family]]
| birth_date = {{birth date and age|df=y|1959|8|29}}<ref>{{cite web|url=http://indianexpress.com/article/entertainment/regional/akkineni-nagarjuna-rings-in-65th-birthday-in-thailand/|title=Akkineni Nagarjuna rings in 65th birthday in Thailand|agency=indianexpress.com|
| yearsactive = 1986ء تا حال
| spouse = {{unbulleted list|{{marriage|دگوپتی لکشمی رامائناڈو|1984|1990}}|{{marriage|[[املہ اکینینی]]|1992|}}}}
سطر 18:
'''اکنینی ناگ ارجن''' (پیدائش: 29 اگست، 1959ء) ایک [[بھارتی سنیما|بھارتی فلم]] اداکار، پروڈیوسر اور بزنس مین ہیں۔ آپ [[تیلگو سنیما]] میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ چند ہندی اور تمل زبان کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے 9 ریاست [[نندی اعزازات]]، 3 [[فلم فیئر اعزازات - جنوب]] اور 1 قومی فلم اعزاز حاصل کیا ہے۔ 1996ء میں انہوں نے فلم ''[[ننے پیلاڈٹا]]'' پروڈیوس کی۔ جس نے اس سال [[قومی فلم اعزاز برائے بہترین تیلگو فیچر فلم]] حاصل کیا۔
آپ [[سوانحی فلم|سوانحی فلموں]] میں اپنے کام کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ آپ نے فلم ''[[انامیا (فلم)|انامیا]]'' میں 15ویں صدی کے کمپوزر [[انامچاریا]] کا کردار نبھایا۔ یوکری ([[بھردواج]] کا بیٹا) کا کردار 2002ء کی فلم ''[[اگنی ورشا]]'' میں نبھایا۔ میجر [[پڈمپنی اچاریا]] کا کردار 2003ء کی [[جنگی فلم]] ''[[ایل او سی کارگل]]'' میں نبھایا۔ 17ویں صدی کے کمپوزر [[کنچیرلا گوپنا]] کا کردار 2006ء کی فلم ''[[سری رامداسو]]'' میں نبھایا۔ [[سڈلا ہنمنتھو]] کا کردار 2011ء کی فلم ''[[راجنا]]'' میں نبھایا۔ [[شرڈی والے سائی بابا]] کا کردار 2012ء کی فلم ''[[شرڈی سائی]]'' میں نبھایا۔ [[چنڈال]] کا کردار 2013ء کی فلم ''[[جگد گرو اڈی سنکرا]]'' میں نبھایا اور [[ہاتھیرم بھواجی]] کا کردار 2017ء کی فلم ''[[اوم نمو وینکٹیشیا]]'' میں نبھایا۔<ref>{{cite news |author=Suresh Krishnamoorthy |url=http://www.thehindu.com/news/cities/Hyderabad/at-the-end-of-the-day-nag-wants-to-feel-good/article4667516.ece |title=At the end of the day, Nag wants to feel good |publisher=The Hindu |date=2013-04-30 |accessdate=2013-08-25 |location=Chennai, India |
1989ء میں، آپ [[منی رتنم]] کی رومانوی ڈراما فلم [[گیتانجلی (1989ء فلم)|گیتانجلی]] میں کام کیا۔ اس فلم نے [[قومی فلم اعزاز برائے بہترین مشہور فلم]] حاصل کیا۔ اسی سال آپ ہدایت کار [[رام گوپال ورما]] کی ہدایت میں بننے والی ایک ہنگامہ خیز بلاک باسٹر فلم [[شوا (1989ء تیلگو فلم)|شوا]] میں نظر آئے۔ یہ فلم 13ویں [[بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹویل]] میں دکھائی گئی۔<ref>{{cite web|url=http://iffi.nic.in/Dff2011/Frm13IIFAAward.aspx?PdfName=13IIFA.pdf|title=Directorate of Film Festival|publisher=|
2013ء میں، [[بھارتی سنیما]] کے 100سال مکمل ہونے پر دہلی فلم فیسٹویل کے موقع پر [[وشال بھرد واج]] اور [[رمیش سپی]] جو [[بالی وڈ]] کی نمائندگی کر رہے تھے کے ساتھ آپ نے [[جنوبی ہند کا سنیما|جنوبی ہند کے سنیما]] کی نمائندگی کی۔<ref>{{cite web|url=http://movies.ndtv.com/bollywood/delhi-festival-to-celebrate-100-years-of-indian-cinema-359259|title=NDTV Movies|work=ndtv.com|
== حوالہ جات ==
|