"بحیرا راہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 7:
 
== بحیرا کی خانقاہ ==
رومی عہد میں اسقفیہ کبرا کی وجہ سے [[بصرہ]] میں ایک باسلیق (مخروطی دار القضاء) قائم تھا۔ اس کے قریب سینٹ سرجیئس کی خانقاہ تھی جس میں ایک بڑا گرجا بھی تھا جس کی دیواریں اور محراب ابھی تک باقی ہیں۔ یہیں بحیرا راہب کی اقامت گاہ تھی جس نے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کی آیندہ رسالت کی اس وقت گواہی دی جب آپ اپنے چجا ابو طالب کے ہمراہ بصرہ آئے تھے۔<ref name="اٹلس سیرت نبوی">{{cite book | author=ڈاکٹر شوقی ابو خلیل | isbn=9789960899060 | location=لاہور | pages=100 | publisher=دارالسلام، پاکستان | title=اٹلس سیرت نبوی {{درود}} | url=http://dar-us-salam.com/urdu-section/biography-history/urdu-atlas-seerat-an-nabi.html | year=2009ء | archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181225033426/https://dar-us-salam.com/urdu-section/biography-history/urdu-atlas-seerat-an-nabi.html%20/ | archivedate = 2018-12-25 دسمبر| 2018access-date=2016-03-06 | url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==