"پنڈ دادن خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← مہاراجا، ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
م خودکار: درستی املا ← ۔
سطر 1:
'''پنڈ دادن خان''' خطہ پوٹھوہار کے پراچین دور میں وجود پانے والے لفظ پنڈ جیسے پنڈی گھیب راولپنڈی پنڈی مونا پنڈ پنڈی بھٹیاں قیاس آرائی کے مطابق پنڈت سے منسوب کرکے دیہات کا نام وجود لایا گیا۔یقینی طور پر کہا جاسکتا ہے کہ مہاراجا اشوک اور سکندر اعظم کی آمد سے قبل یہ قصبہ آباد تھا ۔ضلعتھا۔ضلع جبی کا سب سے پہلا ڈپٹی کمشنر مسٹر ایچ کوکس( Mr H Cox ) تھا یہ کمشنر 23 ماچ 1849 ؁سے 5جولائی 9 184 ؁تک یعنی ساڑھے تین ماہ تک تعینات رہا۔ اس کے بعد دوسرا ڈپٹی کمشر مسٹر ایل بورینگ (L Bowring ) آیا یہ کمشنر یہاں 10اکتوبر1849 ؁ سے 27نومبر 1851 ؁ یعنی ایک سال اور ڈیڑہ ماہ تعینات رہا تھا۔پنڈ دادن خان کو ضلع ہیڈ کوارٹر قراردینے کی وجہ اس کی آبادی تھی۔ جہلم،پنڈدادن خان، چکوال اور تلہ گنگ تحصیلیوں میں واحد شہر پنڈدادن خان ہی تھا۔ یہ بہت آباد اور خوشحال شہر اور تجارت کا مرکز تھا۔ اس وقت جہلم شہر اتنا چھوٹا گاؤں تھا کہ یہ قابلِ ذکر تک نہ تھا{{Infobox settlement
|name=پنڈ دادنخان
|official_name=پنڈ دادنخان