"ضلع باجوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
باجوڑ محل وقوع
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی, حوالہ/حوالہ جات کی درستی
سطر 118:
 
[[تصویر:FATA Dist Bajour.svg|تصغیر|باجوڑ ایجنسی]]
باجوڑ [[خیبر پختونخوا]] زکا ایک ضلع ہے۔ جو سات تحصیلوں پر مشتمل ہیں۔ جن میں تحصیل [[خار، باجوڑ|خار]]، [[ناواگئی]]، [[چمرکنڈ]]، [[ماموند]]، [[سالارزئی]]، [[اتمان خیل]] اور [[برنگ]] شامل ہیں۔ اول الذکر پانچ تحصیلوں میں [[ترکانڑی]] قبائل (کاکازئی، وڑو، سالارزئی) جبکہ اتمان خیل اور برنگ میں اتمان خیل قبائل آباد ہے۔ باجوڑ کا ہیڈکوارٹر خار میں واقع ہے۔ باجوڑ کے شمال میں افغانستان کا صوبہ کنڑ واقع ہے, غاخ پاس اور ناوا پاس یہ دو راستے ہیں جو باجوڑ کو افغانستان سے ملاتے ییں, باجوڑ کے مشرق میں ضلع دیر واقع ہے اور جنوب میں مہمند کا علاقہ ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{قبائلی علاقہ جات}}
 
سطر 126 ⟵ 128:
[[زمرہ:پاکستان کے قبائلی علاقوں کی ایجنسیاں]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]
باجوڑ کے شمال میں افغانستان کا صوبہ کنڑ واقع ہے, غاخ پاس اور ناوا پاس یہ دو راستے ہیں جو باجوڑ کو افغانستان سے ملاتے ییں, باجوڑ کے مشرق میں ضلع دیر واقع ہے اور جنوب میں مہمند کا علاقہ ہے,