"محمد ضیاء الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

بھارت سے تعلقات پہلے جیسے ہی رہے.جنرل صاحب نے ایٹمی پروگرام پر امریکی دباؤ کو مسترد کیا.اور بھارت میں کرکٹ میچ میں راجیو گاندھی کو بتایا کہ ہمارے پاس بھی ایٹم بم ہے.جس پر [[راجیو گاندھی]] اور بھارت کی ساری اکڑ فوں نکل گئی.
 
== تاریک دورخامیاں ==
 
ضیاء الحق کا مارشل لاء پاکستانی تاریخ کا ایک تاریکاس دور رہا۔ ملک میں اظہار رائے پر مکمل پابندی لگائی گئی۔ اخبارات پر مختلف قسم کی پابندیاں لگائی گئیں ۔ صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ان کو کوڑے مارے گئے جیلوں میں ڈالا گیا۔ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو پابند سلاسل کرکے ان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ غرض اس مارشل لاء نے اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے کے لیے ہر قسم کا حربہ استعمال کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ سیاستدانوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے ان کو ترقیاتی فنڈز سے نوازا گیا جس کی وجہ سے سیاست نے ایک کاروبار کی شکل اختیار کی۔ اور یہی کوٹہ سسٹم آج بھی پاکستان کی سیاست میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ افغان جنگ کی وجہ سے پاکستان میں ایک طرف اگر شدت پسندی میں اضافہ ہوا تو دوسری طرف کلاشنکوف کلچر اور منشیات کو بھی فروغ حاصل ہوا۔ ملک میں سمگلنگ اور کرپشن میں اضافہ ہوا۔
 
== انتقال ==
236

ترامیم