"مائیکل مدھو سودن دت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 32:
'''مائیکل مدھو سودن دت''' ({{lang-bn|মাইকেল মধুসূদন দত্ত}}) {{فاصل}}(25 جنوری 1824ء – 29 جون 1873ء) [[انیسویں صدی]] کے مشہور و معروف [[بنگال]]ی [[شاعر]] اور [[ڈراما نگار]] تھے۔ وہ [[بنگالی ڈراما]] کے پہل کار سمجھے جاتے ہیں۔<ref name="EBuckland1999">{{cite book |author=Charles E. Buckland |date=1999 |title=Dictionary of Indian Biography |url=https://books.google.com/books?id=8kH3F664k_gC&pg=PA128 |publisher=Cosmo Publication |pages=128– |isbn=978-81-7020-897-6 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226042939/https://books.google.com/books?id=8kH3F664k_gC&pg=PA128%20 |archivedate=2018-12-26 |access-date=2018-05-01 |url-status=live }}</ref> ان کی مشہور تصنیف [[میگھ ناد بدھ کاویا]] ایک المیہ رزمیہ داستان ہے، جس میں نو بند ہیں۔ یہ رزمیہ اپنے اسلوب اور مواد دونوں حیثیت سے [[بنگالی ادب]] میں استثنائی درجہ رکھتا ہے۔ نیز انہوں نے [[غزل]]، رومانی اور المناک شاعری میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔
 
مدھو سودن دت کا شمار عموماً بنگالی ادب کے عظیم شعرا میں ہوتا ہے، انہیں بابائے بنگالی [[سانیٹ]] کہا گیا ہے۔ نیز جسے امتراکشر چند ([[نظم معرا]]) کہتے ہیں وہ اس کے موجد ہیں۔ تاہم کا ان کا پہلا پیار شاعری ہی تھا جس میں انہوں نے تمثیل نگار کی حیثیت سے اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کا خوب مظاہرہ کیا ہے۔ نیز مدھو سودن [[بنگالی زبان]] میں انگریزی اسلوب میں ڈراما نگاری کرنے والے پہلے شخص ہیں، اس اسلوب میں ڈراموں کو دو حصوں ناٹک اور مناظر میں منقسم کیا جاتا ہے۔ نیز وہ بنگالی زبان میں طنزیہ ڈراموں کے بھی موجد ہیں۔<ref>{{cite web |url=https://www.calcuttaweb.com/about/people-2/literature/michael-madhusudan-dutta/ |title=Michael Madhusudan Dutta |website=Calcuttaweb |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226042940/https://www.calcuttaweb.com/about/people-2/literature/michael-madhusudan-dutta/%20 |archivedate=2018-12-26 |access-date=2018-05-01 |url-status=livedead }}{{self-published source|date=اکتوبر 2015}}</ref>
 
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==