"رضاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Breastfeeding infant.jpg|تصغیر|[[یونان|یونانی]] رضاعت ]]
[[فائل:Evi Hassapides Watson Breastfeeding.jpg|تصغیر|[[یونان|یونانی]] [[گلوکاری|گلوکارہ]] اور [[نغمہ|نغمہ نگار]] [[ایوی ہساپائڈس]] اپنے فرزند کو دودھ پلانے ہوئے اس تصویر میں دیکھی جا سکتی ہے۔ ]]
'''رضاعت''' سے مراد کسی نومولود یا کم عمر بچے کو دودھ پلانا۔<ref>http://www.urduinc.com/english-dictionary/رضاعت-meaning-in-urdu</ref> حالاں کہ دنیا کے مختلف حصوں میں مائیں اپنے بچوں کو مختلف عمروں تک خود کا [[دودھ]] پلاتی ہیں، مگر عام طور سے رواج پیدائش سے لے کر چھ ماہ تک زیادہ دیکھا گیا ہے۔ کچھ معاشروں میں یہ میعاد بڑھ کر دو سے تین سال بھی ہے۔ جب کہ کچھ ماں اس سے بھی کہیں زیادہ عمر تک بچوں کو دودھ پلاتی ہوئی بھی پائی گئی ہیں۔