"شاملی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م جہاد شاملي کے بارے میں اضافہ کیا
سطر 62:
}}
'''شاملی''' {{دیگر نام|انگریزی= Shamli}} [[بھارت]] کا ایک رہائشی علاقہ جو [[اتر پردیش]] میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Shamli&redirect=no&oldid=601380332 |title =Shamli|date =}}</ref>
==جہاد شاملي==
 
برطانوی ہند کی آزادی کے لیے ہوئی لڑائیوں میں [[ریشمی رومال تحریک]] کی طرح جہاد شاملی (Battle of Shamli) کوبھی صرف مسلمانوں اور انگریزوں کے درمیان کی لڑائی سے مشہور ہے۔قلعہ جس میں تحصیل بھی تھی [[شاملی]] اور [[تھانہ بھون]]<ref>Freedom Struggle of 1857 - Renu Saran - Google Books
https://books.google.com/books/about/Freedom_Struggle_of_1857.html?id=fms4CgAAQBAJ</ref>کے مجاہدوں نے مسمار کر دیا تھا۔ بعد میں اس تحصیل کو [[کیرانہ]] بنایا گیا۔ اس جنگ کے کمانڈر تھے حاجی [[امداد اللہ مہاجر مکی]] اور اس جنگ میں [[حافظ محمد ضامن]] شہید ہوئے تھے۔ قلعہ کی جگہ پر ضامن شہید کی یاد میں مدرسہ اور مسجد گوگل میپ
پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
<ref>Maidan E Shamli Aur Thana Bhawan Ki Haqeeqat By Allama Yaseen Akhtar Misbahi میدان شاملی اور تھانہ بھون کی حقیقت
https://archive.org/details/maidaneshamliaurthanabhawankihaqeeqatbyallamayaseenakhtarmisbahi/mode/2up</ref>
== تفصیلات==
شاملی کی مجموعی آبادی 107,233 افراد پر مشتمل ہے اور 248 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔