"حافظ محمد ضامن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏شہادت: اضافہ حوالہ یادگار ضامن مدرسہ map location
سطر 9:
==شہادت==
[[1857ء]] میں جب ہندوستان میں جنگِ آزادی کا ولولہ مسلمانوں میں آگ کی طرح پھیل گیا تو [[مظفر نگر]] اور سہارن پور بھی اِس کی لپیٹ میں آگئے تو حافظ صاحب اور حاجی [[امداد اللہ مہاجر مکی]] کس طرح خاموش بیٹھ سکتے تھے۔ فقہی طور پر مولانا محمد قاسم ناناتوی نے مسئلہ کی صورتحال اور فرضیتِ جہاد طے کردی اور حاجی [[امداد اللہ مہاجر مکی]] کو امیر جہاد تسلیم کرلیا گیا ۔ [[شاملی]]، ضلع مظفر نگر میں تحصیل کی حکومت کا خزانہ تھا اور یہیں توپ خانہ اور اسلحہ بھی موجود تھا۔ اِس لیے اِن حضرات نے یہیں جہاد کیا اور انگریزی فوجوں سے سخت لڑائی میں کئی گھنٹے میدان کارزار گرم رہا اور بالآخر [[14 ستمبر]] [[1857ء]] کو حافظ صاحب کی ناف کے نیچے گولی لگ گئی جس سے وہ شہید ہوگئے۔شہادت کے وقت عمر 45 سال سے زائد نہ تھی۔ مظفر نگر میں ہی تدفین کی گئی۔<ref>حافظ سید محمد اکبر شاہ بخاری: تذکرۂ اولیائے دیوبند، صفحہ 99۔</ref>
 
قلعہ کی جگہ پر ضامن شہید کی یاد میں مدرسہ اور مسجد گوگل میپ
پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
<ref>Madarsa Zamin Saheed - Google Maps
https://www.google.com/maps/place/Madarsa+Zamin+Saheed,+Shamli,+Uttar+Pradesh+247776/@29.4463427,77.3055201,17z/data=!4m6!1m3!3m2!1s0x390c2eb71a1fe451:0xb93e5f61878c44f1!2sMadarsa+Zamin+Saheed,+Shamli,+Uttar+Pradesh+247776!3m1!1s0x390c2eb71a1fe451:0xb93e5f61878c44f1</ref>
<ref>Maidan E Shamli Aur Thana Bhawan Ki Haqeeqat By Allama Yaseen Akhtar Misbahi میدان شاملی اور تھانہ بھون کی حقیقت
https://archive.org/details/maidaneshamliaurthanabhawankihaqeeqatbyallamayaseenakhtarmisbahi/mode/2up</ref>
 
==حوالہ جات==
{{دار العلوم دیوبند}}