"فقیر محمد سومرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== ادبی خدمات ==
فقير محمد سومرو کو بچپن سے لکھنے کا شوق تھا۔ ابتدا میں انہوں نے مختصر مضامین اور کالم لکھنے شروع کیے۔ ان کی مختلف موضوعات پر مشتمل تحریریں  مختلف  اخبارات اور جرائد میں شائع ہو چکی ہیں۔ ان کی اب تک دو کتابیں '''سومرن جو شجرو''' اور '''روح پرور سفر''' شائع ہو چکی ہیں۔ فقير محمد سومرو محض مصنف نہیں بلکہ ایک ہنر مند شخصیت بھی ہیں۔ انہوں نے حصولِ تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے آبائی ہنر کوکوکو جاری رکھا۔ فقیر محمد بڑھئی کے ہنر (کارپنٹری) کے ماہر مانے جاتے ہیں۔ اس نے [[عرب امارات]]، [[دبئی]]، [[ابوظہبی]] اور [[سعودی عرب]] میں بھی اپنے ہنر کا لوہا منوایا۔ وہ [[بلدیہ عظمی کراچی]] میں سب اورسیئر کے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔  علم و ادب سے منسلک ہونے کی وجہ سے انہیں کتابوں سے دلچسپی اور لگن ہے۔ ان کے والد بزرگوار مولوی اللہ بخش سومرو بھی اپنے وقت کے جید علما میں شار ہوتے تھے۔<ref>[http://writers.pal.gov.pk/writers حاجی فقیر محمد سومرو، اہل قلم ڈائریکٹری، اکادمی ادبیات پاکستان] </ref>
 
== تصانیف ==
2,989

ترامیم