"فقیر محمد سومرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
غیر ضروری مواد کا اخراج, درستی املا
سطر 6:
 
== ادبی خدمات ==
فقير محمد سومرو کو بچپن سے لکھنے کا شوق تھا۔ ابتدا میں انہوں نے مختصر مضامین اور کالم لکھنے شروع کیے۔ ان کی مختلف موضوعات پر مشتمل تحریریں  مختلف  اخبارات اور جرائد میں شائع ہو چکی ہیں۔ ان کی اب تک دو کتابیں '''سومرن جو شجرو''' اور '''روح پرور سفر''' شائع ہو چکی ہیں۔ فقير محمد سومرو محض مصنف نہیں بلکہ ایک ہنر مند شخصیت بھی ہیں۔ انہوں نے حصولِ تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے آبائی ہنربڑھئی کے پیشے کو جاری رکھا۔ فقیر محمد بڑھئی کے ہنر (کارپنٹری) کے ماہر مانے جاتے ہیں۔ اس نے [[عرب امارات]]، [[دبئی]]، [[ابوظہبی]] اور [[سعودی عرب]] میں بھی اپنے ہنر کا لوہا منوایا۔ وہ [[بلدیہ عظمی کراچی]] میں سب اورسیئر کے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔  علم و ادب سے منسلک ہونے کی وجہ سے انہیں کتابوں سے دلچسپی اور لگن ہے۔ ان کے والد بزرگوار مولوی اللہ بخش سومرو بھی اپنے وقت کے جید علما میں شار ہوتے تھے۔<ref>[http://writers.pal.gov.pk/writers حاجی فقیر محمد سومرو، اہل قلم ڈائریکٹری، اکادمی ادبیات پاکستان] </ref>
 
== تصانیف ==