"ہیرا سنگھ سندھو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی|}}
'''سردار ہیرا سنگھ سندھو''' [[مثل]] [[جاٹ|سندھو جاٹ]] [[سکھ مت|سکھوں]] کا بانی تھا جس نے [[1748ء]] میں [[خطۂ پنجاب]] میں مغلوں کی حکومت کمزور پڑتے ہی اِس [[مثل]] کو تشکیل دیا۔ہیرادیا۔

ہیرا سنگھ سندھو [[ضلع لاہور]] کی تحصیل [[چونیاں]] ( حال ضلع قصور) کے پرگنہ فریدآباد کا باشندہ تھا۔اِس پرگنہ کو ملک نکہ کہتے تھے جس سے اِس [[مثل]] کا نام نکئی مشہور ہوا۔ [[پنجابی زبان]] میں ’’ نَکَہ‘‘ کے معنی ہیں: راستہ۔ یہ علاقہ چونکہ [[دریائے ستلج]] اور [[دریائے راوی]] کے مابین واقع تھا، اِسی لیے اِسے نکہ کہا جاتا تھا۔ اِس [[مثل]] کی آبادی [[ضلع قصور]]، [[چونیاں]] اور [[باہروال کلاں]] کے شہروں میں آباد تھی۔ہیرا سنگھ سندھو جو اِس [[مثل]] کا بانی سردار تھا، نے [[1731ء]] میں [[پاہل]] لے کر [[سکھ مت]] مذہب اختیار کر لیا تھا۔ اُس نے اولاً افغانوں سے [[پاکپتن]] کا قبضہ چھڑوانے کی کوشش کی جس میں [[درگاہ بابا فرید]] کے ایک عقیدت مند سجان چشتی سے لڑائی کے درمیان میں ہیرا سنگھ سندھو قتل ہو گیا۔<ref>{{Cite book|url=https://www.worldcat.org/oclc/9280786|title=Moral conduct and authority : the place of adab in South Asian Islam|last=|first=|date=1984|publisher=University of California Press|others=Metcalf, Barbara Daly, 1941-، Joint Committee on South Asia.|year=|isbn=0-520-04660-9|location=Berkeley|pages=350|oclc=9280786}}</ref>
 
== حوالہ جات ==