"بادشاہت پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پاکستان میں 1956ء کی تحلیلات
سطر 17:
| pretender = ''ٹائٹل ختم''
}}
 
'''بادشاہت پاکستان''' (Monarchy of Pakistan) ایک موروثی بادشاہی نطام تھا جو 1947ء سے 1956ء تک پاکستان میں بطور '''[[مملکت پاکستان]]''' قائم رہا۔<ref>[http://www.britannica.com/EBchecked/topic/438805/Pakistan Pakistan, Britannica Online Encyclopedia]</ref>
بادشاہ کے زیادہ تر آئینی اختیارات [[پاکستان]] کے [[گورنر جنرل پاکستان|گورنر جنرل]] کو سونپے گئے تھے۔ شاہی جانشینی کو 1701ء کے انگریزی ایکٹ کے ذریعے کنٹرول کیا گیا تھا۔
 
بادشاہت 23 مارچ 1956ء کو ختم کر دی گئی جب [[پاکستان]] [[دولت مشترکہ]] کے اندر ایک [[جمہوریہ]] بنا۔ پاکستان نے 1972ء میں دولت مشترکہ کو چھوڑ دیا لیکن 1989ء میں دوبارہ اس کا رکن بنا۔
 
== فہرست پاکستان کی بادشاہت ==
سطر 80 ⟵ 79:
 
== دورے ==
ملکہ اور ڈیوک آف ایڈنبرا نے 1961ء اور 1997ء میں دولت مشترکہ کے سربراہ کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کیا۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 86 ⟵ 85:
* [[گورنر جنرل پاکستان]]
* [[بادشاہت بھارت]]
* [[پاکستان کے سربراہان مملکت کی فہرست]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1947ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:پاکستان کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:پاکستان مملکت متحدہ تعلقات]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1947ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1956ء کی تحلیلات]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاست]]
[[زمرہ:تقسیم ہند]]
[[زمرہ:جنوبی ایشیا کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:حکومت پاکستان]]
[[زمرہ:سابقہ بادشاہتیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1947ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:سابقہ دولت مشترکہ قلمرو]]
[[زمرہ:جنوبی ایشیا کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:سرد جنگ کی سابقہ سیاست]]
[[زمرہ:محمد علی جناح]]
[[زمرہ:پاکستان مملکت متحدہ تعلقات]]
[[زمرہ:تقسیم ہند]]
[[زمرہ:1947ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:ہوائی سانچے]]