"فخر عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«پاکستان کے گلوکار ==مشن پرواز== فخرعالم کا مشن پرواز مکمل ہو گیا ہے جس کے بعد...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
==مشن پرواز==
فخرعالم کا مشن پرواز مکمل ہو گیا ہےگیا، جس کے بعد وہ تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ دنیا کا چکر لگانے کے مشن پر نکلے فخر عالم کا سفر مکمل ہوگیا ۔فخرعالم تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے، انہوں نےاپنے سفر کا آغاز [[10 اکتوبر]] [[2018ء]] کو امریکی ریاست [[فلوریڈا]] سے شروع کیا تھا اور 24 روز میں سنگل انجن جہاز میں دنیا کا چکر لگا کر واپس فلوریڈا پہنچ گئے، اپنے سفر کے دوران انہوں نے 22 ممالک کا دورہ کیا۔
==حوالہ جات==
[[حوالہ جات]]