"فخر عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد, اضافہ سانچہ/سانچہ جات
م خودکار: درستی املا ← ہو گیا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{بلا حوالہ}}
'''فخر عالم''' [[پاکستان]] سے تعلق رکھنےو الے [[گلوکار]]، ٹیلی وژن میزبان اور مہم جو ہیں۔
 
== مشن پرواز ==
فخرعالم کا مشن پرواز مکمل ہو گیا، جس کے بعد وہ تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ دنیا کا چکر لگانے کے مشن پر نکلے فخر عالم کا سفر مکمل ہوگیا۔فخرعالمہو گیا۔فخرعالم تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے، انہوں نےاپنے سفر کا آغاز [[10 اکتوبر]] [[2018ء]] کو امریکی ریاست [[فلوریڈا]] سے شروع کیا تھا اور 24 روز میں سنگل انجن جہاز میں دنیا کا چکر لگا کر واپس فلوریڈا پہنچ گئے، اپنے سفر کے دوران انہوں نے 22 ممالک کا دورہ کیا۔
 
مشن پرواز‘ پر دستاویزی فلم کے بعد پاکستانی اداکار و گلوکار فخرعالم نے اپنے تاریخی سفر کی کہانی کتاب کے ذریعے بھی شائع کردی۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}