"ترقی پسند تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مقالے جن میں انگریزی زبان کا متن ہے
سطر 4:
 
== پس منظر ==
[[1917ء]] میں [[روس]] میں انقلاب کا واقعہ، تاریخ کا ایک بہت ہی اہم واقعہ ثابت ہوا۔ اس واقعہ نے پوری دنیا پر اثرات مرتب کیے۔ دیگر ممالک کی طرح ہندوستان پر بھی اس واقعہ کے گہرے اثرات پڑے اور ہندوستان کی آزادی کے لیے جدوجہد میں تیزی آئی۔ دوسری طرف ہندو مسلم اختلاف میں اضافہ ہوا۔ ان حالات اور سیاسی کشمش کی بدولت مایوسی کی فضا چھانے لگی، جس کی بنا پر حساس نوجوان طبقہ میں اشتراکی رجحانات فروغ پانے لگے۔ [[شاعر]] اور ادیب [[ٹالسٹائی]] کے برعکس [[ولادیمیر لینن|لینن]] اور [[کارل مارکس]] کے اثر کو قبول کرنے لگے۔ جبکہ [[روسی ادب]] کا بنیادی [[فلسفہ]] یہ تھا کہ [[مذہب]] کی حیثیت افیون کی سی ہے۔ مذہب باطل تصور ہے۔ [[انسان]] کا سب سے بڑا مسئلہ معاش ہے۔ اس طرح اس [[ادب]] کی رو سے سب سے بڑا مذہب انسانیت ہے اور ادب کا کام مذہب سے متنفر کر کے انسانیت میں اعتقاد پیدا کرنا ہے۔ اس طرح یہ نظریات ترقی پسند تحریک کے آغاز کا سبب بنے۔<br />
دوسری طرف [[1923ء]] میں [[جرمنی]] میں [[ہٹلر]] کی سرکردگی میں [[فسطائیت]] نے سر اُٹھایا، جس کی وجہ سے پورے [[یورپ]] کو ایک بحران سے گزرنا پڑا۔ ہٹلر نے جرمنی میں تہذیب و تمدن کی اعلیٰ اقدار پر حملہ کیا۔ بڑے بڑے شاعروں اور ادبیوں کو گرفتار کر لیا۔ ان شعرا و ادبا میں [[البرٹ آئنسٹائن|آئن سٹائن]] اور [[ارنسٹ ووکر]] بھی شامل تھے۔ ہٹلر کے اس اقدام پر [[جولائی]] [[1935ء]] میں [[پیرس]] میں بعض شہرہ آفاق شخصیتوں مثلاً [[روماں رولاں]]، [[تھامس مین|ٹامس مان]] اور آندر مالرو نے [[ثقافت]] کے تحفظ کے لیے تمام دنیا کے ادیبوں کی ایک کانفرنس بلالی۔ اس کانفرس کا نام تھا:
 
سطر 39:
{{اردو}}
 
[[زمرہ:1936ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:اردو ادب]]
[[زمرہ:1936ءاردو میںادب قائمکی ہونے والی تنظیمیںتحریکیں]]
 
[[زمرہ:انقلابی ادب]]
[[زمرہ:بھارت میں اشتمالیت]]
سطر 49:
[[زمرہ:پاکستانی ادب]]
[[زمرہ:تاریخ ادب اردو]]
[[زمرہ:اردومقالے ادبجن کیمیں تحریکیںانگریزی زبان کا متن ہے]]