"ترکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ان کی؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر/عربی}}
 
'''ترکستان''' کے معنی ترکوں کی سرزمین ہے جو [[وسط ایشیا]] کا ایک خطہ ہے جس میں آج بھی ترکوں کی اکثریت ہے۔ ترک اور فارسی کہانیوں میں اس کا حوالہ ملتا ہے اور یہ توران کا حصہ ہے۔ یہ اوغوز ترک، ترکمان، ازبک، قازق، خزر، کرغز اور ایغور قوموں کی سرزمین ہے۔ یہی اقوام وقت کے ساتھ ساتھ آگے بڑھتی گئیں اور آج [[ترکی]] (اناطولیہ و استنبول)، [[آذربائیجان]] اور [[تاتارستان]] انہی ترکوں کی ریاستیں ہیں۔
 
سطر 14 ⟵ 13:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ترکستان| ترکستان]]
[[زمرہ:تاریخی خطے]]
[[زمرہ:ثقافتی حلقہ اثر]]
[[زمرہ:جغرافیہ وسطی ایشیا]]
[[زمرہ:سلطنت روس کی ذیلی تقسیم]]
[[زمرہ:سنکیانگ]]
[[زمرہ:مضامین جن میں روسی زبان کا متن شامل ہے]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فارسی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:منقسم خطہ جات]]
[[زمرہ:وسط ایشیا]]
[[زمرہ:تاریخی خطے]]