"تری پٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:بدھ مت کے موضوعات (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + 5 زمرہ
 
سطر 17:
|bn=ত্রিপিটক
}}
'''تری پِٹَک''': ''تری'' یا ''تر'' کے معنی ہیں تین اور پٹک کا مطلب ہے '''ٹوکری'''، تری پتاکا کا مطلب ہے: '''تین ٹوکریاں'''۔ تری پٹک [[بدھ مت]] کی تین کتابوں کا مجموعہ ہے۔<ref>"Buddhist Books and Texts: Canon and Canonization." Lewis Lancaster, ''Encyclopedia of Religion, 2nd edition'', pg 1252</ref>
 
== تین اقسام ==
تری پٹک کتاب تین بنیادی متون پر مشتمل ہے۔ تین پالی مذہبی متون کی وہ ترتیب نہیں ہے جو روایتی بدھ متون میں خیال کی جاتی ہے: [[ست پٹک]] [[وینا پٹک]] سے قدیم ہے، جبکہ [[ابھی دھرم پٹک]] ان سے کوئی دو صدی بعد کا ہے۔ وینا پٹک میں خانقاہی راہبوں کی طرف سے آہستہ آہستہ تفسیری عبارات و تشریحات کا اضافہ نظر آتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{بدھ مت کے موضوعات}}
 
[[زمرہ:بدھی متون]]
[[زمرہ:مضامین جن میں تمل زبان کا متن شامل ہے]]
[[زمرہ:مضامین جن میں خمیر زبان کا متن شامل ہے]]
[[زمرہ:مضامین جن میں سنسکرت زبان کا متن شامل ہے]]
[[زمرہ:مضامین جن میں سنہالی زبان کا متن شامل ہے]]
[[زمرہ:مضامین جن میں کوریائی زبان کا متن شامل ہے]]