"تلمسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مقالے جن میں عربی زبان کا متن ہے
سطر 1:
'''تلمسان''' شمال مغربی [[الجزائر]] کا شہر اور [[صوبہ تلمسان]] کا دار الحکومت ہے۔ اس کی آبادی اندازہ{{دوزبر}} ایک لاکھ 30 ہزار ہے۔ یہ ایسے خطے میں واقع ہے جو [[زیتون]] اور [[انگور|انگوروں]]وں کی کاشت کے حوالے سے سے جانا جاتا ہے۔ شہر میں [[چمڑا|چمڑے]]، [[قالین]] اور [[کپڑا]] تیار کرنے کی صنعتیں موجود ہیں جن کی مصنوعات برآمد کی جاتی ہیں۔
 
اپنی شاندار تاریخ کے باعث اس شہر میں [[عرب]]، [[بربر]] اور [[فرانیسیسی]] ثقافتوں کا ملاپ نظر آتا ہے اور یہ ملاپ یہاں کے کپڑوں اور گھریلو مصنوعات میں صاف جھلکتا ہے۔ یہاں کا نسبتا{{دوزبر}} سرد موسم اسے الجزائر میں سیاحت کا مرکز بنا دیتا ہے۔
 
اس شہر کو [[4ء]] میں [[رومی سلطنت|رومیوں]] نے تعمیر کیا تھا جس کا نام پوماریا رکھا گیا۔ 708ء میں اسے عربوں نے فتح کرکے مسلم حکومت میں شامل کر لیا۔ آٹھویں اور نویں صدی میں یہ [[خارجی|خارجیوں]]وں کا مرکز رہا۔ 11 ویں صدی میں [[دولت موحدین|موحدین]] کے زیر انتظام اس شہر سے شاندار ترقی کی۔
 
یہ شہر [[بنو عبدالوداد]] ([[زیانی خاندان]]) کا دار الحکومت تھا جو 1282ء میں قائم ہوئی اور 15 ویں صدی میں اپنے عروج پر پہنچی۔ 16 ویں صدی میں یہ شہر ہسپانویوں کے حملوں کی زد میں آیا۔ تاہم ہسپانویں اور عثمانی ترکوں کے درمیان جنگوں میں [[سلطنت عثمانیہ]] کو فتح نصیب ہوئی اور [[1553ء]] میں تلمسان سلطنت عثمانیہ کے زیر نگیں آ گیا۔
سطر 21:
[[زمرہ:دوسری صدی میں آباد ہونے والے مقامات]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:مقالے جن میں عربی زبان کا متن ہے]]