"تلہ گنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مقالے جن میں انگریزی زبان کا متن ہے
سطر 48:
| footnotes =
}}
 
'''تلہ گنگ''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کا ایک شہر ہے جو [[ضلع چکوال]] میں واقع ہے
تلہ گنگ انتہائی اہم مقام ہے بلکہ بین الاقوامی گزرگاہ بھی ہے۔ تلہ گنگ سے چاروں صوبوں کو راستہ جاتا ہے اس لیے یہ بے حد اہمیت کا حامل شہر ہے۔ زرعی ترقی میں بھی تلہ گنگ ملکی سطح پہ اہمیت کا حامل ہے۔ تلہ گنگ کے بہادر لوگ پاکستان فوج میں شمولیت کو ترجیح دیتے ہیں۔
سطر 59 ⟵ 58:
جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو تمام ہندؤ تَلہ گَنگ سے بهارت کی طرف ہجرت کر گئے۔ جو ہندؤ تَلہ گَنگ میں ره گئے انهوں نے اسلام قبول کر لیا۔
 
تَلہ گَنگ میں مختلف قومیں آباد ہیں جن میں [[سید]] [[اعوان]] [[بلوچ]] اور [[پٹھان]] بڑی قومیں شامل ہیں۔
 
تَلہ گَنگ کی مونگ پھلی پورے پاکستان میں مشہور ہے۔
سطر 86 ⟵ 85:
=== گاؤں ===
تلہ گنگ تقریباَ 23 یونین کونسلوں اور 140 سے زیادہ دیہاتوں پر مشتمل ہے۔ جن میں
* [[لاوہ، چکوال]]
* [[نکہ کہوٹ]]
* [[مورت]]
سطر 104 ⟵ 103:
* [[چوکھنڈی]]
* [[پیڑہ فتحیال]]
* [[ٹمن]]
* [[تھوہا محرم خان]]
* [[پچنند]]
* [[پتوالی]]
* [[دھولر]]
* [[موگلہ]]
* [[ڈھیرمونڈ]]
* [[ڈھوک بازا]]
* [[سگھر]]
* [[ٹہی]]
* [[بلال آباد]]
* [[کوٹ سارنگ]]
* [[ملتان خورد]]
* [[شاہ محمد والی]]
* [[ڈھیرمونڈ]]
* [[چنجی]]
* [[ڈھرنال]]
* [[جھاٹلہ]]
* [[بدھڑ]]
* [[ونہار]]
سطر 132 ⟵ 131:
 
== تعلیم ==
تعلیم کے لحاظ سے تلہ گنگ کافی ترقی کر چُکا ہے۔ یہاں پر سرکاری اسکولز کے علاوہ پرائیوٹ اسکول کی کافی تعداد میں ہیں۔ یہاں پر زیادہ تر مرد و خواتین کے اسکولز اور
کالجز الگ الگ ہیں۔ [[2014ء]] کے سروے “الف اعلان“ کے مطابق ضلع چکوال تعلیمی اعتبارسے پنجاب کا سب سے پہلے نمبر پر رہا۔
 
سطر 138 ⟵ 137:
 
٭ اقرا جنۃ الاطفال ایلیمنٹری اسکولز (رجسٹرڈ)(تلہ گنگ کیمپس)
* الائیڈ اسکول (پراجیکٹ آف پنجاب گروپ آف کالجز)(تلہ گنگ کیمپس)
* دارَارقم اسکولز(تلہ گنگ کیمپس)
* دی ایجوکیٹز(تلہ گنگ کیمپس)
* دی سمارٹ اسکول ( پراجیکٹ آف سٹی اسکولز)(تلہ گنگ کیمپس)
* انٹرنشینل اسلامک یونی ورسٹی سکولز(تلہ گنگ کیمپس)
* بحریہ فاؤنڈیشن اسکولز(تلہ گنگ کیمپس)
* فوجی فاؤنڈیشن اسکولز(تلہ گنگ کیمپس)
* ائیر فاؤنڈیشن اسکولز(تلہ گنگ کیمپس)
* جبکہ علاقائی اسکولوں میں vip اسکول، مکہ سسٹم آف ایجوکشن، نیوڈان اسکولز ،اقرا روضہ الاطفال، مثالی اسکول۔ شہر کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں شامل ہیں۔
 
=== کالجز ===
* پنجاب گروپ آف کالجز (تلہ گنگ کیمپس)
* فوجی فانڈیشن کالج
* گورنمٹ ڈگری کالج
* کیمبرج کالج
* مسلم کالج
* مکہ کالج
* بارانی کالج
* میزان کالج
* راولیین کالج
 
سطر 163 ⟵ 162:
 
== علاقائی اخبار ==
ضلع چکوال کا پہلا روزنامہ یادگار، ہفت روزہ پریس رپورٹ،تلہ گنگ ٹائمز، تلہ گنگ نیوز، عکسِ تلہ گنگ، متقارب، سپشیل تلہ گنگ نیوز ہفت روزہ اخباروں میں شامل ہیں۔
اس کے علاوہ آن لائن نیوز میں ،<ref>http://www.talagangtimes.com</ref><ref>http://www.aksetalagang.com</ref><ref>http://www.dailytalagangnews.com</ref>
 
== مشہور شخصیات ==
* '''ائیر مارشل[[ نور خان ]]
* [[ ملک منور خان اعوان]] ستارہ جرات '''
 
* [[ ملک منور خان اعوان]] ستارہ جرات '''
 
* [[محمد خان ڈهرنالی]]
 
* [[فضل حسین تبسم]] ٹمن تلہ گنگ (پنجاب) ۔
 
سطر 195 ⟵ 191:
{{حوالہ جات}}
{{چکوال کی یونین کونسلیں|state=}}
 
[[زمرہ:ضلع چکوال]]
[[زمرہ:ضلع چکوال کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:مقالے جن میں انگریزی زبان کا متن ہے]]