"تمغائے امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مقالے جن میں انگریزی زبان کا متن ہے
سطر 1:
{{Infobox order
|title=تمغائے امتیاز
|image=[[Fileفائل:Tamgha-e-Imtiaz (Medal of Excellence).jpeg]]
|caption=
|awarded_by=the Sovereign or [[صدر پاکستان]], on the advice of the Government
سطر 25:
|higher=[[ستارۂ امتیاز]]
|lower=
|image2=[[Fileفائل:Medal of Excellence Tamgha-e-Imtiaz.png|90px]]
|caption2=Ribbon: military (only)
}}
'''تمغائے امتیاز'''<small> ('''Tamgha-i-Imtiaz)'''</small>، [[پاکستان]] میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطا کیا جانے والا چوتھا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ '''تمغائے فضیلت''' بھی کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان [[عسکریہ|عسکری]] اور سِول شخصیات کو عطا کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی [[ادب|اَدب]]، [[فنون لطیفہ|فنونِ لطیفہ]]، [[کھیل]]، [[طب]] یا [[سائنس]] کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ [[یوم پاکستان|یومِ آزادی]] کے موقع پر کیا جاتا ہے اور [[یوم پاکستان]] کے موقع پر [[صدر پاکستان]] اس اعزاز سے منتخب شخصیات کو نوازتے ہیں۔
 
[[زمرہ:تمغائے امتیاز|تمغائے امتیاز]]
[[زمرہ:پاکستان کے شہری اعزازات و علامات]]
[[زمرہ:پاکستان کے عسکری اعزازات و علامات]]
[[زمرہ:پاکستانی اعزازات]]
[[زمرہ:تمغائے امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:مقالے جن میں انگریزی زبان کا متن ہے]]