"طورخم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مقالے جن میں انگریزی زبان کا متن ہے |
||
سطر 49:
| footnotes =
}}
'''تورخم''' ایک قصبہ ہے جو [[پاکستان]] کے قبائلی علاقہ [[خیبر ایجنسی]] میں پاک افغان سرحد کے قریب واقع ہے۔ یہ پاکستان اور [[افغانستان]] کے درمیان ایک چوکی ہے جہاں سے پاکستان اور [[افغانستان]] کے درمیان آمدورفت اور تجارت ہوتی ہے۔ یہ علاقہ سطح سمندر سے 2579 فٹ(786 میٹر) بلندی پر واقع ہے
قومی شاہراہ، [[نیشنل ہائی وے]] یا [[این-5]] بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کی اہم شاہراہ ہے جو [[کراچی]] سے [[افغانستان]] کی سرحد پر واقع قصبے [[طورخم]] تک جاتی ہے
پاکستان اور افغانستان کے مابین آمد و رفت کے لیے سب سے زیادہ طورخم کا راستہ ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ سال 2012ء تک طورخم کے راستے پاکستان اور افغانستان کے مابین ڈھائی ارب ڈالر مالیت کی سالانہ تجارت ہوتی تھی تاہم 2015ء کے بعد سے اس میں کمی دیکھنے میں آئی تھی اور اس تجارت کا سالانہ حجم محض صفر اعشاریہ چار ارب ڈالر رہ گیا تھا۔
سطر 65 ⟵ 63:
[[زمرہ:خیبر ایجنسی]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]▼
[[زمرہ:خیبر ایجنسی کے آباد مقامات]]
▲[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:مقالے جن میں انگریزی زبان کا متن ہے]]
|