"تونلے ساپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مضامین جن میں خمیر زبان کا متن شامل ہے
 
سطر 24:
| cities =
}}
'''تونلے ساپ''' (Tonlé Sap)
 
'''تونلے ساپ''' (Tonlé Sap)
({{lang-km|ទន្លេសាប}} {{IPA-km|tunle: sa:p|IPA}}، "بڑا تازہ پانی دریا", لیکن عام طور پر ترجمہ "عظیم جھیل") [[کمبوڈیا]] کے لیے خاص اہمیت کا حامل ایک مشترکہ [[جھیل]] اور [[دریا]] کا نظام ہے- تونلے ساپ [[جنوب مشرقی ایشیا]] کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل ہے۔
تونلے ساپ دو وجوہات کے لیے غیر معمولی ہے: اس کا بہاؤ سال میں دو بار تبدیل ہوتا ہے اور اس کا جھیل بنانے والا حصہ موسموں کے ساتھ غیر معمولی طور پر کم اور زیادہ ہوتا رہتا ہے- نومبر سے مئی، کمبوڈیا کے خشک موسم میں تونلے ساپ [[پنوم پن]] کے مقام پر [[دریائے میکانگ]] میں شامل ہو جاتا ہے۔ تاہم، جون سے شروع ہونے والی سال کی شدید بارشوں میں تونلے ساپ دوباہ ایک عظیم جھیل بناتا ہے۔
 
[[زمرہ:تونلے ساپ|تونلے ساپ]]
[[زمرہ:سکڑی ہوئی جھیلیں]]
[[زمرہ:کمبوڈیا کی جھیلیں]]
[[زمرہ:کمبوڈیا کے دریا]]
[[زمرہ:کمبوڈیا کے متحفظہ کرہ حیات علاقے]]
[[زمرہ:مضامین جن میں خمیر زبان کا متن شامل ہے]]