"تویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مضامین جن میں روسی زبان کا متن شامل ہے
سطر 3:
 
== محل وقوع ==
تویر شہر [[ماسکو]] کے شمال مغرب میں 170 [[کلومیٹر]] کے فاصلے پر واقع ہے-
== تاریخ ==
تویر کے بارے میں پہلی تحریری شہادتیں 1164 کی ہیں- شہر کی شروعات رہبانیت گاہوں کی تعمیر سے ہوئی تھی جن کے پاس بعد میں صناعوں اور تاجروں نے ڈیرے ڈال لیے تھے- تویر کی تاریخ باثروت مند ہے- یہ یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ [[ماسکو]] کی طرح تویر بھی متحدہ [[روس]] کی تشکیل کا نقطہ آغاز ثابت ہوا تھا- یہ بہت مشکل ادوار تھے جب روس کے بڑے جاگیرداروں میں ٹھنی ہوئی تھی اور ہر ایک نے اپنے علاقے کو آزاد مملکت قرار دیا ہوا تھا- 1238 میں منگول [[باتو خان]] نے شہر کی اینٹ سے اینٹ بجادی تھی لیکن ایک بار پھر شہر کو اس کی راکھ پر دوبارہ استوار کیا گیا تھا- اور اسے روس کا اہم سیاسی اور ثقافتی مرکز بنادیا گیا تھا- تویر میں شبیہہ نگاری مقامی طور پر شروع ہوئی تھی اور ساتھ ہی دوسری حرفتیں بھی- کھدانی سے چھال پر لکھی ہوئی ایسی تحریری بھی ملی ہیں جن کا بارھویں تیرھویں صدی سے تعلق ہے جو ان پر انے وقتوں میں اہل تویر کی اعلٰی تہزیت کی شہادت ہیں-
سطر 13:
== آج کا تویر ==
آج کے تویر کی آبادی پانچ لاکھ نفوس ہے اور یہ ماسکو سے سڑک کے راستے سینٹ پیٹرزبرگ جاتے ہوئے ایک بڑا صنعتی شہر ہے جو اپنی مشین سازی کی صنعتوں اور چھاپہ سازی کے کارخانوں کے لیے مشہور ہے- یہاں یونورسٹی، کئی انسٹی ٹوٹ، تھیٹریں، عجائب گھر، موسیقی سکھانے کا ادارہ اور سرکس گھر ہیں- اس شہر میں چل پھر کی خوشی ہوتی ہے- یہاں قدیم کرملین، کئی [[گرجا گھر]] اور رہباینت گاہویں اب تک محفوظ ہیں- یہاں دریائے والگا کے کنارے کا منظر بہت ہی حسین ہے جہاں وہ بڑی بڑی عمارتیں ہيں جو صدیوں سے ہمیں دیکھ رہی ہیں- پھر دریا کے کنارے پر افاناسی نیکیتین کی یادگار بھی ایستادہ ہے جو ایک ایسا روسی سیاح تھا جس نے تویر میں [[دریائے وولگا]] سے سفر شروع کرکے ہم تک دور دیسوں کی بشمول [[ہندوستان]] کے معلومات پہنچاتی تھیں۔
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:روس کے شہر]]
[[زمرہ:روس کے شہر اور قصبات]]
[[زمرہ:مضامین جن میں روسی زبان کا متن شامل ہے]]
[[زمرہ:وولگا پر آباد مقامات]]
[[زمرہ:یورپ کے سابقہ ممالک]]