"جوہر دودائیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:فعالیت پسند آزادی
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی|}}
'''جوہر موسائیوچ دودائیف''' (چیچن : دوون موسی کانت جوہر ؛ [[اردو]] : جوہر ولد موسی دودن ) (فروری 1941ء - 21 اپریل 1996ء) ایک [[سویت ایئر فورس]] جنرل اور [[چیچن]] رہنما تھے۔ وہ شمالی [[قفقاز]] میں [[روس]] تےکے علیحدگی اختیار کرنے والی ریاست [[چیچن جمہوریہ اشکیریہ]] کے پہلے صدر تھے ۔تھے۔
 
== ابتدائی زندگی اور فوجی کیریئر ==
\
جوہر دودائیف 1944ء میں، غیر قانونی قرار دی گئی "[[چیچن انگوش خودمختار سویت جمہوریہ]] " میں اپنے آبائی گاؤں "[[یالخوروئی]]" سے جبری بے دخلی ( [[جوزف ستالین]] کے حکم سے تمام [[چیچن]]، [[انگوش]]، [[بالکار]]، [[کلمیک]]، [[کریمیائی تاتار]] اور دوسری چھوٹی قومیتوں کے ساتھ) بے دخلی کے دوران میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے زندگی کے پہلے 13 سال [[قازاق سویت سوشلسٹ جمہوریہ]] میں اندرونی جلاوطنی میں گزارے ۔گزارے۔
 
1957ء میں جبری بے دخلی کے بعد چیچن اور انگوشوں کی اپنے علاقوں میں واپسی کے بعد انہوں نے [[چیچن انگوشتیا]] میں شام کے ایک سکولاسکول میں داخلہ لیا اور الیکٹریشن ڈپلومہ لیا۔ 1962ء میں، [[ولادی قفقاز]] میں دو سال الیکٹرونکس پڑھنے کے بعد، وہ [[تمبوف]] کے پائیلٹوں کے لیے ہائر ملٹری ایوی ایشن سکولایشناسکول میں داخل ہوئے، جہاں سے 1966ء میں گریجوئیشن کی۔ دودائیف نے 1968ء میں [[سویت یونین]] ([[سویت اتحاد]]) کی [[کیمونسٹ پارٹی]] میں شمولیت اختیار کی اور 1971ء تا 1974ء اعلیاعلیٰ معیار کی [[گیگارین]] ایئر فورس اکیڈیمی میں تعلیم حاصل کی ۔کی۔
جوہر دودائیف 1944ء میں، غیر قانونی قرار دی گئی "[[چیچن انگوش خودمختار سویت جمہوریہ]] " میں اپنے آبائی گاؤں "[[یالخوروئی]]" سے جبری بے دخلی ( [[جوزف ستالین]] کے حکم سے تمام [[چیچن]]، [[انگوش]]، [[بالکار]]، [[کلمیک]]، [[کریمیائی تاتار]] اور دوسری چھوٹی قومیتوں کے ساتھ) کے دوران پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے زندگی کے پہلے 13 سال [[قازاق سویت سوشلسٹ جمہوریہ]] میں اندرونی جلاوطنی میں گزارے ۔
 
انہوں نےنے، ،ایکایک [[روسی]] شاعرہ "آلا" سے شادی کی، جس سے ان کے تین بچے ہیں ۔ہیں۔
1957ء میں جبری بے دخلی کے بعد چیچن اور انگوشوں کی اپنے علاقوں میں واپسی کے بعد انہوں نے [[چیچن انگوشتیا]] میں شام کے ایک سکول میں داخلہ لیا اور الیکٹریشن ڈپلومہ لیا۔ 1962ء میں، [[ولادی قفقاز]] میں دو سال الیکٹرونکس پڑھنے کے بعد، وہ [[تمبوف]] کے پائیلٹوں کے لیے ہائر ملٹری ایوی ایشن سکول میں داخل ہوئے، جہاں سے 1966ء میں گریجوئیشن کی۔ دودائیف نے 1968ء میں [[سویت یونین]] ([[سویت اتحاد]]) کی [[کیمونسٹ پارٹی]] میں شمولیت اختیار کی اور 1971ء تا 1974ء اعلی معیار کی [[گیگارین]] ایئر فورس اکیڈیمی میں تعلیم حاصل کی ۔
 
انہوں نے ،ایک [[روسی]] شاعرہ "آلا" سے شادی کی، جس سے ان کے تین بچے ہیں ۔
 
دودائیف نے [[سائیبیریا]] اور [[یوکرین]] میں [[سویت فضائیہ]] کی [[ہیوی بمبار یونٹ]] میں خدمات سر انجام دیں اور [[افغانستان]] میں [[سویت جنگ]] میں بھی حصہ لیا۔ وہ سویت فضائیہ میں اس وقت نمایاں ہوئے، جب 1987ء میں انہوں نے میجر جنرل کے رینک کے ساتھ، [[تارتو]] [[اسٹونیا]] میں [[سویت سٹریٹیجک ایئر فورس]] کے ایئر بیس کی کمانڈ سنبھالی۔ دودائیف نے [[اسٹونی زبان]] سیکھی اور اسٹونوی قوم پرستی کے لیے نرم گوشہ رکھا، جب انہوں نے اسٹونوی پارلیمنٹ اور [[ٹیلی ویژن]] کو بند کرنے کے احکامات پر عمل درآمد کروانے کی بجائے، ایک فوجی گشتی باورچی خانہ وہاں بھیجا۔
1990ء میں اس کے ایئر ڈویژن کا [[اسٹونیا]] سے انخلا عمل میں آیا اور دودائیف نے سویت فوج سے استیفی دے دیا ۔دیا۔
 
== چیچن سیاست ==
مئی 1990ء میں دودائیف، [[چیچنیا]] کے دار الحکومت [[گروزنی]] لوٹ آیا اور خود کو مقامی سیاست کے لیے وقف کر دیا۔ وہ غیر سرکاری حزب اختلاف "چیچن لوگوں کی کل قومی کانگرس"(آل نیشنل کانگرس آف دی چیچن پیپل) کے سربراہ منتخب ہوئے، جو چیچنیا کی [[سویت یونین]] کی علاحدہ جمہوریہ کے طور پر حاکمیت اعلیاعلیٰ کی وکالت کرتی تھی (جب کے اس وقت [[چیچن انگوش خودمختار جمہوریہ]] کی حثیت "[[روسی وفاقی سویت سوشلسٹ جمہوریہ]] کی ایک خود مختار جمہوریہ کی تھی) ۔
 
== حوالہ جات ==
مئی 1990ء میں دودائیف، [[چیچنیا]] کے دار الحکومت [[گروزنی]] لوٹ آیا اور خود کو مقامی سیاست کے لیے وقف کر دیا۔ وہ غیر سرکاری حزب اختلاف "چیچن لوگوں کی کل قومی کانگرس"(آل نیشنل کانگرس آف دی چیچن پیپل) کے سربراہ منتخب ہوئے، جو چیچنیا کی [[سویت یونین]] کی علاحدہ جمہوریہ کے طور پر حاکمیت اعلی کی وکالت کرتی تھی (جب کے اس وقت [[چیچن انگوش خودمختار جمہوریہ]] کی حثیت "[[روسی وفاقی سویت سوشلسٹ جمہوریہ]] کی ایک خود مختار جمہوریہ کی تھی) ۔
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1944ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1996ء کی وفیات]]
[[زمرہ:جوامع]]
[[زمرہ:چیچن صدور]]
[[زمرہ:چیچن قوم]]
[[زمرہ:چیچنیا]]
[[زمرہ:روس]]
[[زمرہ:روسی سیاست دان]]
[[زمرہ:روسی صدور]]
[[زمرہ:روسی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:سابقہ ممالک کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:فعالیت پسند آزادی]]
[[زمرہ:قفقاز]]
[[زمرہ:مسلم جوامع]]
[[زمرہ:مقتول چیچن سیاست دان]]
[[زمرہ:یورپی مسلم شخصیات]]