"نرگس ماولوالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
7 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 24:
 
== ذریعہ معاش ==
ایم ائی ٹی میں ایک گریجویٹ طالب علم کے طور پر، نرگس نے ڈاکٹر رائنر ویس کے ماتحت اپنی ڈاکٹریٹ کا کام سر انجام دیا، جہاں نرگس نے کشش ثقل کی لہروں کا پتہ لگانے کے لیے ایک پروٹو ٹائپ لیزر انٹرفرومیٹر بنایا۔<ref name="TEDxCLE">{{cite web|title=Nergis Mavalvala|url=http://www.tedxcle.com/nergis-mavalvala/|website=TEDxCLE|accessdate=25 February 2016|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226093031/http://www.tedxcle.com/nergis-mavalvala/|archivedate=2018-12-26|url-status=livedead}}</ref> گریجویٹ اسکول کے بعد، وہ ایک پوسٹ ڈاکٹریٹ تحقیق کار تھیں، اس کے بعد نرگس کیلی فورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں ایک بطور تحقیقی سائنس دان کے [[لیگو]] پر کام کیا۔<ref name="ScienceMag"/> نرگس ماولوالا نے [[2002ء]] میں مشہور زمانہ تحقیقی مرکز [[ایم آئی ٹی]] میں شمولیت اختیار کی۔<ref name="ScienceMag"/>
 
== حوالہ جات ==