"تبادلۂ خیال:معاویہ بن ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 70:
: حوالے درست ہیں مگر محترم اگر اپنی پہچان بتا دیں تو مہربانی ہوگی۔— [[صارف: BukhariSaeed|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">بخاری سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:BukhariSaeed|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 11:36، 14 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
 
== حضرت معاویہ کا حضرت علی کو منبر و محراب سےبرا بھلا کہلوانے کا حاکمحکم دینا کاکہیں حکمبھی ثابت نہیں اور نہ ہی حضرت معاویہ جیسا جلیل القدر صحابی کبھی ایسا کرنے کی سوچ سکتا==
 
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں آپ کا مضمون اچھا ہے لیکن آخر سے کچھ آپ لوگوں نے لکھا ہیکہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے منبر و محراب پہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو برابھلا کہنے کاحکم صادر فرمایا۔ تو کیا یہ الفاظ کسی مخالف مسلک شیعہ کے لکھاری نے تحریر کئے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر آپ ریکارڈ میں درستگی فرما لیں ایسا ہرگز ہرگز نہیں تھا کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے منبر و محراب سے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو برا بھلا کہنے کا حکم صادر فرمایا ہو [[صارف:محمد سفیان خان|محمد سفیان خان]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد سفیان خان|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/محمد سفیان خان|شراکتیں]]) 07:01، 23 ستمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
واپس "معاویہ بن ابو سفیان" پر