"پورٹ لینڈ سیمنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
 
==استعمال==
سیمنٹ مضبوطی میں اپنی مثال آپ ہے.یہ مضبوطی اس میں [[ریت]] اور [[پانی]]کی وجہ سے ہے.پانی سیمنٹ کے ذرات کو جوڑنے کا کام کرتا ہے.جبکہ ریت ڈالنے سے سیمنٹ کی طاقت میں بہت اضافہ ہوجاتا ہے.زیادہ پانی ڈالنے سے سیمنٹ پتلا ہوجاتا ہے.اور بوجھ نہیں سہار سکتا.جبکہ کم اور مناسب پانی سے تیار کردہ گاڑھا سیمنٹ جلد پک جاتا اور زیادہ بوجھ سہار لیتا ہے.
 
ریت ،پانی اور سیمنٹ کے آمیزے کو [[کنکریٹ]] ‏‎(concrete)‎‏ کہتے ہیں.جبکہ مستری حضرات اسے مسالہ کہتے ہیں.سیمنٹ کو مکمل طور پر پکنے کےلیے ایک یا ڈیڑھ ماہ کا عرصہ درکار ہوتا ہے.جسکی عام مثال [[لینٹر]] کے نیچے لکڑی کے تختوں کا ایک یا ڈیڑھ ماہ بعد گرانا ہے.لیکن سیمنٹ چھ گھنٹوں میں سیٹ ہوجاتا ہے.24 گھنٹوں میں پختہ ہوجاتا ہے.لیکن اتنا مضبوط نہیں ہوتا.
بعد میں چند دن پانی کا چھڑکاؤ کرنے سے سیمنٹ کی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے.
 
==خطرات==