"دیوتا (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جائداد؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 24:
| website =
}}
'''[[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]]''' [[محی الدین نواب]] کا تحریر کردہ اردو ناول ہے جو اردو ماہنامہ [[سسپنس ڈائجسٹ]] میں [[1977ء]] سے [[2010ء]] تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور [[اردو ادب]] میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ اس کے کل 56 حصے ہیں۔ یہ ناول [[فرہاد علی تیمور]] کی سوانح عمری ہے، جس کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائیدادجائداد پر اس کے رشتہ دار قابض ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ فرہاد علی تیمور اپنی جائیدادجائداد حاصل کرنے کے لیے ٹیلی پیتھی سیکھتا ہے۔
 
== فنی جائزہ ==
سطر 46:
فرہاد کی زندگی کی کہانی بیان کی گئی ہے جس میں دوست دشمن اپنے بیگانے سبھی کا نہایت تفصیل سے بتایا گیا ہے۔
== بیرونی روابط ==
* [http://ebooks.i360.pk/devta-mohiuddin-nawab/ دیوتا۔ محی الدین نواب]
 
[[زمرہ:اردو افسانہ]]
[[زمرہ:فینٹسی ناول]]