"گیند بازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافی معلومات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
 
گیند بازی [[کرکٹ کے قوانین]] کے تحت کی جاتی ہے۔ اس کا فیصلہ امپائر کرتا ہے۔ قوانین کے بر عکس کرائی جانے والی گیند کو فاضل گیند کہا جاتا ہے، جس میں نو بال اور وائیڈ شامل ہیں۔
 
اگر بالر (گیند باز) غیر قانونی انداز سے بازو کو گھما کر گیند کرواتا ہے تو امپائر اسے نو بال قرار دیتا ہے۔ اس کے علاوہ بالر کا اگلا قدم پچ پر کھینچی گئ اگلی لکیر کو پار کر جاتا ہے یا پچھلا قدم ریٹرن کریز کو چھوتا ہے تو اس صورت میں بھی امپائر نو بال کا اشارہ دیتا ہے۔ نوبال وکٹ کیپر کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔
نو بال کروانے کی صورت میں بالر کو دوبارہ گیند کروانی پڑتی ہے جس پہ بلے باز کیچ آؤٹ یا سٹمپ آؤٹ نہیں کیا جا سکتا۔ اس بال کو فری ہِٹ کہا جاتا ہے۔
 
== تاریخ ==