"والی بال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12:
پہلے اس کا نام ’’منٹونیٹ‘‘ رکھا گیا تھا۔ چند سالوں کے بعد ایک میچ ہو رہا تھا کہ اس کے مؤجد مورگن نے کھیل کے مبصرین کو کہتے سنا کہ کھلاڑی نیٹ کے اوپر سے ایک دوسرے کے پیچھے اور سامنے پھینکنے کے لیے ’’والی انگ‘‘ Volleying کر رہے ہیں۔ یہ لفظ انہیں اتنا پسند آیا کہ انہوں نے اس کا نام منٹونیٹ سے تبدیل کرکے ’’والی بال‘‘ رکھ دیا۔
 
والی بال کا کورٹ 30x60 فٹ کا ہوتا ہے۔ اس کے نیٹ کی اونچائی 7.11 فٹ اور چوڑائی ایک میٹر ہوتی ہے۔ دونوں ٹیموں میں چھ چھ کھلاڑی ہوتے ہیں جن میں سے ایک کھلاڑی مختلف وردی پہن کر کھیلتا ہے جسے بوسٹر کہتے ہیں۔ یہ کھیل ایک ریفری اور چا لائن مین کے ساتھ کھیلا جاتا ہے۔ سب سے پہلے 21 پوائنٹس اسکور کرنے والی ٹیم جیت جاتی ہے۔
 
پاکستان میں والی بال کے کھیل کا آغاز 1954 سے ہوا۔