"ایس پی بالا سبرامنیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''شریپتی پنڈترادھیول بالسوبرامنیم''' (تیلگو: శ్రీపతి పండితారాధ్యుల బాలసుబ్రహ్మణ్యం ؛ انگریزی: S. P. Balasubrahmanyam؛ 4 جون 1946 – 25 ستمبر 2020) ایک بھارتی پلے بیک سنگر، اداکار، موسیقار، گلوکار اور فلم پروڈیوسر تھے۔۔ اُنہیں کبھی کبھی ایس پی بی یا ایس پی بالو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اُنہوں نے چھ بار بہترین پلے بیک سنگر کے لیے نیشنل فلم ایوارڈ اور آندھرا پردیش حکومت کی طرف سے 25 بار تیلگو سنیما میں نندی ایوارڈ بھی جیتا۔
 
انہوں نے ہندی، تلگو، ملیالم اور تمل سمیت تقریباً 16 زبانوں میں 4000040 ہزار کے قریب نغموں کو آواز دی<ref name=":0">{{Cite web|url=https://www.qaumiawaz.com/bollywood/sp-balasubrahmanyam-passses-away-at-74-voice-of-salman-khan-silent|title=سلمان خان کی آواز خاموش! مشہور گلوکار ایس پی بالاسبرامنیم کا 74 سال کی عمر میں انتقال|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>. ایس پی بالا نے اپنے 55 سالہ کیریئر میں 40 ہزار سے زائد نغمے گائے جس پر انہیں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز بھی ملا، اُن کے رومانوی گیتوں نے کافی مقبولیت حاصل کی اور زبان زد عام تھے۔ ’ساگر سے گھیرا ہے پیار‘، دل دیوانہ بن سجناں کے، ہم بنے تم بنے ایک دوجے کے لیے اور ’آکے تیری بانہوں میں‘ نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے تھے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.express.pk/story/2085304/24/|title=کورونا وائرس میں مبتلا بھارتی گلوکار ایس پی بالا 74 سال کی عمر میں چل بسے|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
ایس پی بالا سبرامنیم کی پیدائش نلور کے تلگو خاندان میں ہوئی تھی اور ان کے والد ایس پی سمبامورتی آرٹسٹ تھے۔ ایس پی بالاسبرمنیم کے نام سب سے زیادہ فلمی گانوں میں آواز دینے پر گنیز بکل آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے۔ ایس پی بالا کو پدم شری (2001) اور پدم بھوشن (2011) سے بھی نوازا گیا تھا۔ انہیں ایس پی بی اور بالو کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔گلوکارہ ایس پی بالاسبرمنیم  کو سلمان خان کی آواز کہا جاتا تھا،  واضح رہے کہ  انہوں نے سلمان خان کی کئی مشہور فلموں  مثلا! ’میں نے پیار کیا‘، 'ہم آپ ہیں کون'، 'ساجن'، 'لَو'،  'پتھر کے پھول'،  'انداز اپنا اپنا'،  جیسی فلموں میں  گلوکاری کرنے والے ایس پی بالا ایک زمانے میں سلمان خان کی آواز بن گئے تھے۔ بالی ووڈ کے لیے انہوں نے ’میں نے پیار کیا‘، 'ہم آپ ہیں کون'، 'اندھا قانون'، 'ساجن'، '100 ڈیز'، 'چنئی ایکسپریس' اور 'انگار' جیسی فلموں میں اپنی آواز دی۔<ref name=":0" />
 
بالی ووڈ کے مشہور گلوکار ایس پی بالا سبرامنیم کا 25 ستمبر کے روز 74 سال  کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ کورونا انفیکشن میں بھی مبتلا تھے۔
 
 
 
== حوالہ جات ==