"ایس پی بالا سبرامنیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کے، دیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 2:
'''شریپتی پنڈترادھیول بالسوبرامنیم''' (تیلگو: శ్రీపతి పండితారాధ్యుల బాలసుబ్రహ్మణ్యం ؛ انگریزی: S. P. Balasubrahmanyam؛ 4 جون 1946 – 25 ستمبر 2020) ایک بھارتی پلے بیک سنگر، اداکار، موسیقار، گلوکار اور فلم پروڈیوسر تھے۔۔ اُنہیں کبھی کبھی ایس پی بی یا ایس پی بالو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اُنہوں نے چھ بار بہترین پلے بیک سنگر کے لیے نیشنل فلم ایوارڈ اور آندھرا پردیش حکومت کی طرف سے 25 بار تیلگو سنیما میں نندی ایوارڈ بھی جیتا۔
 
انہوں نے ہندی، تلگو، ملیالم اور تمل سمیت تقریباً 16 زبانوں میں 40 ہزار کے قریب نغموں کو آواز دی<ref name=":0">{{Cite web|url=https://www.qaumiawaz.com/bollywood/sp-balasubrahmanyam-passses-away-at-74-voice-of-salman-khan-silent|title=سلمان خان کی آواز خاموش! مشہور گلوکار ایس پی بالاسبرامنیم کا 74 سال کی عمر میں انتقال|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>. ایس پی بالا نے اپنے 55 سالہ کیریئر میں 40 ہزار سے زائد نغمے گائے جس پر انہیں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز بھی ملا، اُن کے رومانوی گیتوں نے کافی مقبولیت حاصل کی اور زبان زد عام تھے۔ ’ساگر سے گھیرا ہے پیار‘، دل دیوانہ بن سجناں کے، ہم بنے تم بنے ایک دوجے کے لیے اور ’آکے تیری بانہوں میں‘ نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیےدیئے تھے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.express.pk/story/2085304/24/|title=کورونا وائرس میں مبتلا بھارتی گلوکار ایس پی بالا 74 سال کی عمر میں چل بسے|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
ایس پی بالا سبرامنیم کی پیدائش نلور کے تلگو خاندان میں ہوئی تھی اور ان کے والد ایس پی سمبامورتی آرٹسٹ تھے۔ ایس پی بالاسبرمنیم کے نام سب سے زیادہ فلمی گانوں میں آواز دینے پر گنیز بکل آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے۔ ایس پی بالا کو پدم شری (2001) اور پدم بھوشن (2011) سے بھی نوازا گیا تھا۔ انہیں ایس پی بی اور بالو کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔گلوکارہتھا۔


گلوکارہ ایس پی بالاسبرمنیم  کو سلمان خان کی آواز کہا جاتا تھا،  واضح رہے کہ  انہوں نے سلمان خان کی کئی مشہور فلموں  مثلا! ’میں نے پیار کیا‘، 'ہم آپ ہیں کون'، 'ساجن'، 'لَو'،  'پتھر کے پھول'،  'انداز اپنا اپنا'،  جیسی فلموں میں  گلوکاری کرنے والے ایس پی بالا ایک زمانے میں سلمان خان کی آواز بن گئے تھے۔ بالی ووڈ کے لیے انہوں نے ’میں نے پیار کیا‘، 'ہم آپ ہیں کون'، 'اندھا قانون'، 'ساجن'، '100 ڈیز'، 'چنئی ایکسپریس' اور 'انگار' جیسی فلموں میں اپنی آواز دی۔<ref name=":0" />
 
بالی ووڈ کے مشہور گلوکار ایس پی بالا سبرامنیم کا 25 ستمبر کے روز 74 سال  کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ کورونا انفیکشن میں بھی مبتلا تھے۔
سطر 14 ⟵ 17:
! style="width: 22 %;" | نغمہ/گانا!! style="width: 20%;" | ساتھی گلوکار !! style="width: 10%;" | موسیقی ہدایتکار !! style="width: 10%;" |گیت کار !! style="width: 19%;" |فلم / میوزک البم !! style="width: 5%;" |سال !! style="width: 14%;" |تبصرہ
|-
| تیرے میرے بیچ میں کیسا ہے یہ بندھن || rowspan="3" | لتا منگیشکر|| rowspan="35" | لکشمی کانت پیارے لال || ۔۔۔rowspan="5" | آنند بخشی|| rowspan="35" | ایک دوجے کے لیے|| rowspan="35" | 1981 ||
|-
| ہم تم دونوں جب مل جائیں|| ۔۔۔||
|-
| ہم بنے تم بنے ایک دوجے کے لیے|| ۔۔۔||
|-
|تیرے میرے بیچ میں کیسا ہے یہ بندھن
|<nowiki>-سولو-</nowiki>
|
|-
|میرے جیون ساتھی پیار کیے جا
|انورادھا پدوال
|
|-
|دیوانہ دیوانہ ، انجانہ افسانہ
|<nowiki>-سولو-</nowiki>
|بپی لہری
|
|تیری بانہوں میں
|1984
|
|-
|دھرتی اپنی ماں
|لتا منگیشکر
|بپی لہری
|اندیوار
|کامیاب
|1984
|
|-
|سچ میرے یار ہے، بس وہی پیار ہے
|<nowiki>-سولو-</nowiki>
|آر ڈی برمن
|جاوید اختر
|ساگر
|1985
|
|-
|دیکھیے یہ سنسار ہے
|<nowiki>-سولو-</nowiki>
|لکشمی کانت پیارے لال
|آنند بخشی
|سنسار
|1987
|
|-
| آجا شام ہونے آئی، موسم نے لی انگڑائی || rowspan="5" | لتا منگیشکر|| rowspan="68" | رام لکشمن || rowspan="2" | دیو کوہلی|| rowspan="69" | میں نے پیار کیا|| rowspan="69" | 1989 ||
|-
| آتے جاتے ہنستے گاتے، سوچا تھا میں نے من میں ||
|-
| دل دیوانہ، بن سجنا کے، مانے ناں || rowspan="46" | اسد بھوپالی||
|-
| دل دے کے دردِ محبت لیا ہے||
سطر 34 ⟵ 77:
|لتا منگیشکر،شلیندر سنگھ||
|-
|میرے رنگ میں رنگنے والی
| انتاکشری
|<nowiki>-سولو-</nowiki>
|
|-
| || ۔۔۔
|دل دیوانہ، بن سجنا کے، مانے ناں
|<nowiki>-سولو-</nowiki>
|
|-
| انتاکشری
|
| || ۔۔۔||
|-
|تیری آنکھوں میں آنسو ہیں، میں تیرا کھوالا
| -سولو-
|آنند ملند
|سمیر
|رکھوالا
|1989
|
|-
|آئی ایم کرشنن ائیر ایم اے ، آئی ایم ناریل پانی والا
|<nowiki>-سولو-</nowiki>
|کشمی کانت پیارے لال
|آنند بخشی
|اگنی پتھ
|1990
|
|-
|جیئں تو جیئں کیسے بن آپ کے
|کمار سانو، انورادھا پاٹل
| rowspan="4" |ندیم شرون
| rowspan="4" |سمیر
| rowspan="4" |ساجن
| rowspan="4" |1991
|
|-
|دیکھا ہے پہلی بار ساجن کی آنکوں میں پیار
|الگا یاگنک
|
|-
|بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
|<nowiki>-سولو-</nowiki>
|
|-
|پہلی بار ملے ہیں، ملتے ہی دل نے کہا
|<nowiki>-سولو-</nowiki>
|
| ||
|-
| سُن بیلیا
سطر 48 ⟵ 133:
|-
| دیوانی دیوانی
| rowspan="2" | لتا منگیشکر|| rowspan="23" | بپی لہری || ۔۔۔|| rowspan="23" | فرسٹ لو لیٹر || rowspan="3" | 1991 ||
|-
| ٹوٹا ٹوٹا
| ۔۔۔|| 1991 ||
|-
|کاٹ کے انگلی قلم بناؤں
|<nowiki>-سولو-</nowiki>
|انجان
|
|-
|ساتھیا تو نے کیا کیا،
| rowspan="2" |چترا
| rowspan="2" |آنند ملند
| rowspan="2" |مجروح سلطان پوری
| rowspan="2" |لو
| rowspan="2" |1991
|
|-
|مائی لو، میری پریاتما ، میں ہی
|
|-
|کبھی تو چھلیا لگتا ہے || rowspan="5" | لتا منگیشکر|| rowspan="5" | رام لکشمن || rowspan="5" | نور قسکر|| rowspan="5" | پتھر کے پھول || rowspan="5" | 1991 ||
سطر 82 ⟵ 183:
| ۔۔۔|| دل کی بازی
| 1993
|
|-
|یہ زندگی کبھی کبھی اجنبی سی
|الگا یاگنک
|ندیم شرون
|سمیر
|تڑی پار
|1993
|
|-
|چھایا میں پلی تھی، نازک سی کلی تھی
|کویتا کرشنا مورتی، سادھنا سرگم
|آنند ملند
|سمیر
|دھنوان
|1993
|
|-
سطر 96 ⟵ 213:
| کیسے جانوں میں مانوں
| ||
|-
|روجا جانِ من تو دل
| rowspan="2" |چترا
| rowspan="4" |اے آر رحمان
| rowspan="4" |پی کے مشرا
| rowspan="2" |روجا
| rowspan="2" |1993
|
|-
|یہ حسین وادیاں یہ کھلا آسماں
|
|-
|پریمکا نے پیار سے جو بھی چھو دیا
|ادت نارائن
| rowspan="2" |ہم سے ہے مقابلہ
| rowspan="2" |1994
|
|-
|گوپالا گوپالا
|ایس جانکی
|
|-
| دل دھڑکے تیرے لیے
سطر 103 ⟵ 241:
|
|-
|یہ رات اور یہ دوری
|دیدی تیرا دیور دیوانہ، ہارے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
|آشا بھوسلے
|توشار بھاٹیہ
|مجروح سلطان پوری
|انداز اپنا اپنا
|1994
|
|-
|دیدی تیرا دیور دیوانہ، ہارے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
| rowspan="6" | لتا منگیشکر
| rowspan="79" | رام لکشمن
| rowspan="7" | اسد بھوپالی
| rowspan="79" | ہم آپکے ہیں کون
| rowspan="79" | 1994
|
|-
سطر 126 ⟵ 272:
|
|-
| rowspan="2" |دھک تانا دھک تانا
| لتا منگیشکر، ادت نارائن، شلیندر سنگھ
|
|-
|<nowiki>-سولو-</nowiki>
| rowspan="2" |دیو کوہلی
|
|-
|پہلا پہلا پیار ہے
|<nowiki>-سولو-</nowiki>
|
|-
|مہندی لگا کے رکھنا ، ڈولی سجا کے رکھنا
|لتا منگیشکر
|جتن للت
|آنند بخشی
|دل والے دلہنیا لے جائیں گے
|1995
|
|-
|جاناں جاناں دیکھا نہیں ہے تجھ کو کل سے
|<nowiki>-سولو-</nowiki>
|اے آر رحمان
|پی کے مشرا، محبوب
|دنیا دل والوں کی
|1996
|
|-
|چین آپ کو ملا مجھے دیوانگی ملی
|آشا بھوسلے
|ندیم شرون
|سمیر
|فٹ پاتھ
|2003
|
|-
سطر 135 ⟵ 313:
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
* {{IMDb name|id=0004416}}