"خواجہ محمد اکرام الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

# قومی کونسل کے سینٹر کی آن لائن مانیٹرنگ کے لیے سوفٹ وئیر لانچ کیا۔
 
== تعلیمی سرگرمیاں ==
اردو کے نئے امکانات کی تلاش میں و ہ مستقل سر گرم رہے ہیں اسی لیے کونسل کی مدت کار کے اختتام کے بعد بھی وہ اس سمت میں کام کرتے رہے۔دنیا بھر میں موجود اردو سیکھنے والوں کے لیے انھوں نے چندبرس قبل آن لائن ارود لرنگ) (www.onlineurdulearning.com کا پروگرام شروع کیاجسے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہوئی۔
 
 
گذشتہ دو دہائیوں سے www.khwajaekram.com ویب سائٹ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس کے ذریعے دنیا بھر میں موجود اردو کے ادیبوں سے جڑے ہوئے۔ انھوں نے دنیا کے ان ممالک کا سفر بھی کیا ہے جہاں جہاں اردو کی بستیاں موجود ہیں۔پروفیسر خواجہ اکرام نے مہجری ادب پر خود بھی بہت کام کیا ہے اور اپنے کئی ریسرچ اسکالرس سے تحقیقی مقالے بھی لکھوائے ہیں۔
 
==اعزازات==حیدر طباطبائی ایوارڈ، فرینکفرٹ، جرمنی
# 2018 صوفی جمیل اختر ایوارڈ، کلکتہ
# 2016 اقبال ایوراڈ، فرینک فرٹ جرمنی
# 2016 سفیر اردو ایوراڈ، ڈنمارک
# 2016 آؤٹ اسٹینڈینگ اچیومنٹ ایوارڈ۔ ترکی
# 2016 نشان امتیاز، اردو سائنس کانگریس، علی گڑھ
# 2016 قاضی عبد الودود ایوارڈ، بہار ارود اکیڈمی، پٹنہ
# 2015 قاضی عدیل عباسی ایوارڈ، دہلی
# 2014 مسیحائے اردو ایوراڈ، دہلی
# 2014 فخر اردو ایوراڈ، بہار
# 2012 بابائے اردو ایوراڈ، پٹنہ
# 2012 مینار اردو ایوراڈ، پٹنہ
# 2012 ایکسیلنسی ایوراڈ، جاپان
# 2008 کتاب تعارف وتنقید پر دہلی اردو اکادمی ایوارڈ
# 1987 مجلس ادب ایوراڈ، پٹنہ
# 1986 کالج کلر ایوراڈ، پٹنہ
 
== تصانیف ==