"خواجہ محمد اکرام الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

گذشتہ دو دہائیوں سے www.khwajaekram.com ویب سائٹ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس کے ذریعے دنیا بھر میں موجود اردو کے ادیبوں سے جڑے ہوئے۔ انھوں نے دنیا کے ان ممالک کا سفر بھی کیا ہے جہاں جہاں اردو کی بستیاں موجود ہیں۔پروفیسر خواجہ اکرام نے مہجری ادب پر خود بھی بہت کام کیا ہے اور اپنے کئی ریسرچ اسکالرس سے تحقیقی مقالے بھی لکھوائے ہیں۔
 
==اعزازات==حیدر طباطبائی ایوارڈ، فرینکفرٹ، جرمنی
# حیدر طباطبائی ایوارڈ، فرینکفرٹ، جرمنی
# 2018 صوفی جمیل اختر ایوارڈ، کلکتہ
# 2016 اقبال ایوراڈ، فرینک فرٹ جرمنی
# 2016 سفیر اردو ایوراڈ، ڈنمارک
# 2016 آؤٹ اسٹینڈینگ اچیومنٹ ایوارڈ۔ ترکی
# 2016 نشان امتیاز، اردو سائنس کانگریس، علی گڑھ
# 2016 قاضی عبد الودود ایوارڈ، بہار ارود اکیڈمی، پٹنہ