"عقاقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''گوند عقاقیہ'''(Acacia Gum) ،ہندی گوند یا عربی گوند ، اردو میں گوند خدر یا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
م خودکار: درستی املا ← \1س میں، لیے، پزیر، اس ک\1، ۔
سطر 1:
'''گوند عقاقیہ'''(Acacia Gum) ،[[ہندی]] گوند یا عربی گوند ، [[اردو]] میں [[گوند]] [[خدر]] یا گوند [[ببول]] کے نام سے پہچانی جاتی ہے۔تاریخی لحاظ سے یہ عرب اور مغربی [[ایشیاء]] میں ملی لیکن یہ [[سوڈان]] اور ساحل کے علاقوں میں [[سینیگال]] سے [[صومالیہ]] تک کے علاقے میں ملتی ہے۔ کاروباری مقاصد کے لئےلیے اسے اگانے والے جنگلی درختوں سے 80 فیصد تک حاصل کرتے ہیں۔اسکےہیں۔اس کے علاوہ وسطی [[افریقہ]] ، مغربی افریقہ شمال مغربی [[ہندوستان]] میں خصوصاً [[ہریانہ]]،[[گجرات]] اور [[راجھستان]] کی پہاڑیوں سے ملتی ہے۔
 
گوند عقاقیہ 6 میٹر بلند کانٹے دار پودا ہوتا ہے۔گوند جاندار [[فلیم]] Phloemسیل منا سب افزائشی ماحول میں بناتے ہیں۔سلاخ نما عقاقیہ [[بیکٹیریا]] اسکےاس کے تمام ٹشوز میں ملتے ہیں ۔تنےہیں۔تنے پہ عقاقیہ کے آنسو نظر آتے ہی ا سے چمڑے کےبستوں میں اکھٹا کر لیا جاتا ہے۔ پھر گوند کو ریت اور سبزے سے الگ کرنے کے لئےلیے اسے صا ف کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اسے چمکانے کے لئےلیے 3 سے 4 ماہ دھوپ میں بھی رکھا جاتا ہے۔عقاقیہ گوند گول یا غیر گول اجسام کی صورت کے کرسٹلز جیسی ہوتی ہے۔اسکاہے۔اس کا رنگ بھورا چمکیلا اور شفاف ہوتا ہے۔اسکیہے۔اس کی کوئی خوشبو نہیں ہوتی اگرچہ ذائقہ ہلکا سا ترشی مائل ہوتا ہے۔یہ پانی میں حل ہو جاتی ہے۔ لیکن [[الکوحل]] میں یا دوسری حل پذیرپزیر اشیاء میں حل نہیں ہوتی۔
 
== طبی فوائد ==
 
اسمیںاس میں [[کیلشیم]] ،[[میگنیشیم]] اور [[پوٹاشیم]] کے نمکیاتی عربی [[تیزاب]] کےاجزاء پائے جاتے ہیں۔اسکےہیں۔اس کے علاوہ اسمیںاس میں کچھ [[انزائمز]] بھی موجود ہوتے ہیں۔ یہ کئی طرح کے [[کھانسی]] کے شربتوں اور [[ہیضہ]] کی دواؤں میں ڈالی جاتی ہے۔اندرونی نظام کی درستی کے لئےلیے اسے [[آنتوں]] کی [[سوزش]] اور انفیکشن کے لئےلیے استعمال ہونے والی دواؤں میں بھی ڈالا جاتا ہے۔یہ [[پستانوں]] کے انفیکشن اور چھالوں کے لئےلیے بھی سود مند ہوتی ہے۔
 
اسکااستعمال کئی غذاؤں میں کیاجاتا ہے۔ دیسے [[سافٹ ڈرنکس]] اور [[مارشمیلوز]] Marshmallows [[چاکلیٹس]] اور [[شراب]] کو خا لص کرنے کے لئےلیے بھی اسے استعمال کیا جاتا ہے۔۔سب سے موئثر استعمال گوند عقاقیہ کا [[پنجاب]] میں [[حاملہ]] خواتین کے لئےلیے بچے کی پیدائش کے بعد چھلے میں جسم کو توانا کرنے اور [[دودھ]] کی زیادہ پیداوار کے لئےلیے ہربل [[حلوہ]] کی تیاری میں ہوتا ہے جسے [[پنجیری]] یا [[کڑھائی]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔
 
== صنعتی استعمال ==
اسے ادویات کے علاوہ [[پرنٹنگ]] اور [[پینٹ]] Paint میں استعمال ہونے والی مصنوعات بنانے کے لئےلیے بھی صنعتوں میں بڑ ے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔ چپکانے کی مصنوعات یعنی میک اپ کے سامان،،جوتوں کی [[پالش]]،[[پوسٹیج]] سٹیمپوں، لفافوں ،[[سگریٹ]] کے کاغذوں گوندوں اور سریش میں بھی اسے ڈالا جاتا ہے۔ [[کپڑے]] کی [[صنعت]] میں استعمال ہونے والے رنگوں میں شامل کیا جاتا ہے تا کہ کپڑوں کے رنگ خراب نہ ہوں ۔
 
اسکااس کا مقابلہ کرنے والی کوئی اور بہترین چیز ابھی تک دریافت نہیں ہو سکی۔ اسکااس کا استعمال [[ایلو مینیم]] کی [[پرنٹنگ پلیٹس]] کی [[آکسیڈیشن]] کے لئےلیے استعمال ہوتا ہے جو پرنٹنگ پریس میں استعمال ہوتی ہے۔[[گوند کتیرہ]] [[چیونگم]] اور [[کنفکشنری]] میں استعمال ہوتی ہے۔اسمیںہے۔اس میں [[ڈائٹری فائبر]] اور پیچیدہ [[پولی سیچورائیٖڈز]] موجود ہوتے ہیں جو حل پذیرپزیر ہوتے ہیں۔اسکیہیں۔اس کی کیلورک [[کمیت]] کے بارے میں کوئی باقاعدہ [[سائنسی]] [[تحقیق]] نہیں پائی جاتی۔عربی گوند ایک لمبے عرصے سے ٹائلوں میں چمک پیدا کرنے کے لئےلیے استعمال ہو رہی ہے۔اسکاہے۔اس کا استعمال [[آتش بازی]] کے [[میٹیریل]] میں بھی ہوتا ہے۔