"واہی کنگرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
واہی کنگرانی (انگریزی:Wahi Kingrani) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل رحیم یار خان میں شہر ہے۔<ref>https://www.tripmondo.com/pakistan/punjab/wahi-kingrani/</ref> واہی کا مطلب نالہ ہے جو پہاڑوں سے بہتا واہی کنگرانی کی طرف آتا ہے۔<ref>https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2011/06/110629_pak_floods_a </ref> یہ نالہ بارشوں میں طغیانی سے بہتا ہے۔ اس وجہ سے واہی کنگرانی پو نان ہاہی کنگرانی پڑا۔ واہی سیاحتی مرکز بھی ہے۔<ref>http://trip-suggest.com/pakistan/punjab/wahi-kingrani/ </ref>
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}