"عزیز کنگرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 37:
 
== حالات زندگی ==
عزیز کنگرانی 4 جنوری [[1958ء]] میں [[ضلع دادو]] کی تحصیل [[جوہی]] کے گائوں [[گائوںحاجی مانک خان کنگرانی (گاؤں)|حاجی مانک خان کنگرانی]] میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا نام عزیزاللہ ولد سومار خان ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم جوہی اور بی اے ڈگری کالج دادو سے کیا۔ بعد ازاں [[سندھ یونیورسٹی]] سے [[1985ء]] میں ایم اے (اسلامی ثقافت) ا ور [[1987ء]] میں ایم اے (سندھی) میں ڈگریاں حاصل کیں۔ آخر الذکر میں انہوں نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ ان کی سندھی اور انگریزی زبانوں میں لاتعداد کتب شائع ہوئی ہیں۔ ان کے تاریخ و ثقافت کے موضوع پرمضامین انگریزی [[روزنامہ ڈان]] میں شائع ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے تحریر کردہ ڈرامے [[پاکستان ٹیلی وژن]] سمیت مختلف نجی ٹی وی چینلز پر نشر ہوئے ہیں۔<ref name="thesindhtimes.com">[http://www.thesindhtimes.com/sindh/young-writers-produce-good-dramas-short-stories-aziz-kingrani/ نوجوان مصنفین نے اچھے ڈرامے اور افسانے تخلیق کیے ہیں، عزیز کنگرانی،، '''دی سندھ ٹائمز''' حیدرآباد، 19 مارچ 2017ء]</ref>
 
== اعزازات ==